تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَصْلَحَتاً" کے متعقلہ نتائج

مَصْلَحَتاً

مصلحت سے

مَصْلَحَت

صلاح مشورہ ۔

مَصْلَحَتی

مصلحت سے متعلق یا منسوب ، مصلحت والا ، مصلحت کا

مَصْلَحات

صلاح مشورے ۔

مَصْلَحَت جُو

مشورہ طلب کرنے والا ، بھلائی چاہنے والا ، بہتری تلاش کرنے والا ، صلاح لینے والا ۔

مَصْلَحَت کَرْنا

صلاح کرنا، مشورہ کرنا

مَصْلَحَت گو

تقاضائے وقت کے مطابق بات کرنے والا ، موقع محل دیکھ کر گفتگو کرنے والا ۔

مَصْلَحَت دِیکْھنا

کسی بات یاکام کے مناسب یا معقول ہونے کے جملہ پہلوؤں پر نظر رکھنا

مَصْلَحَت وَقْت

وقت کے مناسب، وقت کا تقاضا، مقتضائے وقت

مَصْلَحَت دینا

تجویز کرنا ، مشورہ یا صلاح دینا ، ہدایت کرنا ۔

مَصْلَحَت بِیں

موقع و محل دیکھنے والا، مصلحت کو سامنے رکھنے والا

مَصْلَحَت کا لِبادَہ اوڑْھنا

چال بازی اور مکاری سے کام لینا ۔

مَصْلَحَت پُوچْھنا

رائے دریافت کرنا ، مشورہ لینا ، صلاح مشورہ معلوم کرنا ۔

مُصالِحَتی

صلح صفائی سے متعلق یا منسوب، دوستانہ

مَصالِحَتی

مصلحت سے متعلق یا منسوب، بہتری سے متعلق، مصلحتی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَصْلَحَتاً کے معانیدیکھیے

مَصْلَحَتاً

maslahatan•मस्लहतन

اصل: عربی

وزن : 2112

اشتقاق: صَلُحَ

  • Roman
  • Urdu

مَصْلَحَتاً کے اردو معانی

فعل متعلق

  • مصلحت سے
  • حالات کے تقاضے کے مطابق، مصلحت کی بنیاد پر، ازروئے مصلحت

شعر

Urdu meaning of maslahatan

  • Roman
  • Urdu

  • maslihat se
  • haalaat ke taqaaze ke mutaabiq, maslihat kii buniyaad par, azruu.e maslihat

English meaning of maslahatan

Adverb

  • for the good (of)
  • as that which is best
  • advisedly, expediently
  • opportunely
  • as a measure of expediency, prudently, hidden reason

मस्लहतन के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • कारणवश, छिपे हुए शुभ उद्देश्य या हेतु से, अप्रकट रूप से, अच्छे उद्देश्य के लिए, किसी शुभ उद्देश्य से, भलाई की दृष्टि से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَصْلَحَتاً)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَصْلَحَتاً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone