تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَندائی" کے متعقلہ نتائج

رَندائی

(نجاری) رندے سے لکڑی کی سطح صاف چکنی کرنے کا عمل

رُندھی رُندھی

دھمیا ، مدَھم.

رَندِھین

تیار کھانا، اُبلا ہوا کھانا

رَنْدھِیر

جری، سُورما، بہادر، مرد میداں، جنگجو

رَنگائی

رنگنے کا عمل یا پیشہ

رنداں

the drunken ones

رِنْدا

वह हिंसक जंत या पशु जो दूसरे जीवों को चीर-फाड़कर खा जाता हो

رِنْدی

بے دینی، بے قیدی، دھوکا بازی یا فریب، رندوں کا نام، شہدہ پن، لفنگا پن، مے پرستی، مے خواری، مے نوشی

رَیندھی

بِیجوں کا مجموعہ جو خربوزے کے تراشے سے نِکلتا ہے.

رَنْدَہ

رندا، بڑھئی کا اوزار

رَنْدا

(شکاریات) گھات میں بیٹھنے کی جگہ کا وہ موکھا جس میں سے شکاری شکار کی تاک لگائے یا دیکھے.

رِنْد

غیر متشرع، لامذہب، بے دین، منکر، ملحد، دہریہ

رُوندھائی

رن٘ج ، الم ، غمگینی.

روندَہ

(معماری) اُفقی شہتیر جو حامل (گاڑی) کے دو پہیوں کے ذریعہ مچان کے ایک سِرے سے دُوسرے سرِے تک جاتا ہے ، پتّھر اُٹھانے کی ایک کل.

راندھا

ذلیل و خوار

اردو، انگلش اور ہندی میں رَندائی کے معانیدیکھیے

رَندائی

ra.ndaa.ii•रंदाई

وزن : 122

موضوعات: نجاری

  • Roman
  • Urdu

رَندائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (نجاری) رندے سے لکڑی کی سطح صاف چکنی کرنے کا عمل

Urdu meaning of ra.ndaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • (najjaarii) rinde se lakk.Dii kii satah saaf chiknii karne ka amal

रंदाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (बढ़ईगिरी) रंदे से लकड़ी के तल को समतल एवं चिकनी करने का काम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَندائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَندائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone