تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَمْپا" کے متعقلہ نتائج

رَمْپا

چمڑا چھیلنے کا آلہ

رَمْپی

چمڑا تراشنے کا آلہ .

رَمْیا

کُھرہا

رَمْلا

میلا کُچیلا ، گندہ

رَمتا

اِدھر اُدھر ہونے پِھرنے والا، مُسافر، سیلانی، سّیاحی کرتا ہوا (عموماً جوگی وغیرہ کے ساتھ مُستعمل) .

رَمنا

رگ و پے مین سمانا ، جسم کے اندر اُتر جانا ، پسنا ، سرایت یا نفوذ کرنا ، سما جانا

رَمّا

(آراکشی) لکڑی میں چوڑی اور گہری چول چھیدنے کی بڑی قسم کی پٹاسی ، رمبا ، رمٹا

رُوپا

چان٘دی کی طرح سفید، چان٘دی جیسا

رما

بیوی

رَمَہ

(بھیڑ بکربوں کا) گلّد ریوڈ نیز استعارۃً

رمنہ

۱. مرکز ، ٹھکانہ ، قیام گاہ ، اڈّا ، یہ صیدگاہ اوسی کے رمنے کے مشابہ ہے

رُپا

چاندی، رُوپا

رُمْپْنا

(کاشتکاری) چھین٘ٹنا ، پنیری سے پود نکال کر کھیت میں لگانا .

روپا

ایک جگہ سے اُکھاڑ کر دوسری جگہ لگایا ہوا پودا.

رمکہ

گھوڑی

اردو، انگلش اور ہندی میں رَمْپا کے معانیدیکھیے

رَمْپا

rampaa•रम्पा

اصل: ہندی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

رَمْپا کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • چمڑا چھیلنے کا آلہ

Urdu meaning of rampaa

  • Roman
  • Urdu

  • cham.Daa chhiilne ka aalaa

English meaning of rampaa

Noun, Masculine, Singular

  • cobbler's knife

रम्पा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • चमड़ा छीलने का उपकरण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَمْپا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَمْپا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone