تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَمْپی" کے متعقلہ نتائج

رَمْپی

چمڑا تراشنے کا آلہ .

رَمْپا

چمڑا چھیلنے کا آلہ

رَمْنی

خُوبصورت، دل لُبھانے والی عورت دلفریب

رَمْدی

دھان کی ایک قِسم جو اگھن کے مہینہ میں پکتا ہے اس کا چاول سالوں تک رہ سکتا ہے .

رَمْزی

رمز (رک) کے منسوب یا متعلق ؛ (ریاضی) علامات اور نشانات سے متعلق ، کسی نقش یا علامت کے زریعہ سے کسی خیال کو ظاہر کرنا .

رَمی

مقرر طریقے سے مقام منیٰ میں کنکریاں پھینکنے کا عمل

رَمَدی

بیماری میں مُبتلا آنکھ .

رمتی

گھومنے والا

راپی

لوہے کا وہ اوزار، جس سے موچی چمڑا کاٹتا یا چھیلتا ہے، ران٘پی

رَہْنی

remain

رَہْٹی

چھوٹا رہٹ، معمول، دستور

رَہْنی

کام رُوپی

prurient or lascivious woman

لِسانِ رَمْزی

cipher, code language, code words

رَمْشی پرکار

(جراحی) پرکار کی طرح کا بنا ایک آلہ جو مریض کی ٹٌُوٹی ہوئی ٹانگ کے لیے استعمال کِیا جاتا ہے اس آلہ کے اُوپر ایک چمڑا چڑھا ہوا حلقہ ہوتا ہے جسے سُرین پر خوب اوپر چڑھا کر لے آتے ہیں اس حلقہ سے دھات کی دو سلاخیں پیوستہ ہوتی ہیں جو جارحہ کے دونوں طرف آ جاتی ہیں اس ترکیب سے مریض کا سارا وزن پرکار کے زریعہ مُنتقل ہوتا ہے اور اسکی ٹان٘گ پر اثر نہیں پڑتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَمْپی کے معانیدیکھیے

رَمْپی

rampii•रम्पी

  • Roman
  • Urdu

رَمْپی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چمڑا تراشنے کا آلہ .

Urdu meaning of rampii

  • Roman
  • Urdu

  • cham.Daa taraashne ka aalaa

रम्पी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चमड़ा तराशने का उपकरण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَمْپی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَمْپی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone