تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَمّال" کے متعقلہ نتائج

رَمّال

علمِ رمل کا جاننے والا یا ماہر، جوتشی، نجومی، پیش گو، ہاتھ دیکھنے والا، قسمت کا حال بتانےوالا، آئندہ کی بات بتانے والا، فال دیکھنے والا

رُمال

مُنھ پوچھنے کا چھوٹا کپڑا ، رومال دستی.

رِمَال

جوتش، رمل، نجوم

رَمّالی

رُمّال کا پیشہ یا کام، فال گوئی کا پیشہ

رَمالی

چاول کی ایک قسم جو باریک اور مزے دار ہوتا ہے کرنال میں پایا جاتا ہے

رُمالی

چھوٹا دوپٹا، عورتوں کے سر پر بان٘دھنے کا مقنع، لڑکیوں کے اوڑھنے کا دوپٹا، میانی کا کپڑا، دونوں بائنچوں کے بیچ کا کپڑا

رَمْلا

میلا کُچیلا ، گندہ

رُومال

مُنھ صاف کرنے یا پوچھنے کا کپڑا، تولیہ

رُومال

رَمَل

چٹائی بننا

رَمّا

(آراکشی) لکڑی میں چوڑی اور گہری چول چھیدنے کی بڑی قسم کی پٹاسی ، رمبا ، رمٹا

رَماں

رچا ہوا ، رما ہوا .

رَمّاح

बरछा चलानेवाला, बरछेबाज़।

رَمّاز

وہ شخص جو اشاروں، کنایوں سے گفتگو کرے، وہ جو خفیہ طور پر گفتگو کرے

رما

بیوی

اردو، انگلش اور ہندی میں رَمّال کے معانیدیکھیے

رَمّال

rammaal•रम्माल

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: رَمَلَ

  • Roman
  • Urdu

رَمّال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • علمِ رمل کا جاننے والا یا ماہر، جوتشی، نجومی، پیش گو، ہاتھ دیکھنے والا، قسمت کا حال بتانےوالا، آئندہ کی بات بتانے والا، فال دیکھنے والا

Urdu meaning of rammaal

  • Roman
  • Urdu

  • ilm-e-ramal ka jaanne vaala ya maahir, jotshii, najuumii, peshago, haath dekhne vaala, qismat ka haal bataanevaalaa, aa.indaa kii baat bataane vaala, faal dekhne vaala

English meaning of rammaal

Noun, Masculine

रम्माल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तांत्रिक, ज्योतिषी, अदृश्य चीज़ों के बारे में बताने वाला, रमल विद्या का विद्वान, रमल विद्या का ज्ञाता, रमलवेत्ता, जोतशी, भविष्यवक्ता, पेशीनगोई करनेवाला, निमित्तज्ञ

رَمّال کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَمّال)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَمّال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone