تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَخْشَہ" کے متعقلہ نتائج

رَخْشَہ

आग की लपट, अग्निवाला, अग्नि- । शिखा।

رَخْشاں

چمکنے والا، تاباں، منور، روشن

رَخْشانی

چمک، تابانی

رَخْش

سفید اور سُرخ مِلا ہوا رن٘گ، رستم کا گھوڑا جو سُرخ و سفید رن٘گ کا تھا، (مجازاً) گھوڑا

رَخْتَہ

پھل (یا انڈے وغیرہ) کے مغز یا گُودے کی محافظ جّھلی ، لاط : Indusium.

رَخْنَہ

سوراخ، روزن، چھید، دراڈ، جھری

رَخا

عیش و عشرت ، فراوانی.

رَخْنا

رک : رخنہ.

رَعْشَہ

ایک اعصابی بیماری جس سے ہاتھ پان٘و خود بخود کان٘پنے لگتے ہیں

رِشا

(نجوم) بُرج حوت کے چند چھوٹے چھوٹے سِتاروں میں قمر کی منزل

رِیشہ

گوشت، پٹھے، سوت یا کپڑے وغیرہ کا جھوتر، پھون٘سڑا یا باریک تار

رِخْوَہ

نرمی، وہ حروف جن کو ادا کرتے وقت آواز مخرج میں جاری رہتی ہے جس کی وجہ سے آواز میں نرمی اور ضعف پایا جاتا ہے، یہ سولہ حروف ہیں: ۱، ث، ح، خ، ذ، ز، س، ش، ص، ض، ظ، غ، ف، و، ہ، ی

رُخا

بطور لاحقہ مستعمل ، دو رُخا ، چار رُخا.

رَکْشا

حفاظت، نگہبانی، رکھوالی، بچاؤ

رَخْشِ عُمْر

عُمر کا گھوڑا؛ (مراد) تیزی سے گُزرتی ہوئی عُمر

اردو، انگلش اور ہندی میں رَخْشَہ کے معانیدیکھیے

رَخْشَہ

raKHsha•रख़्शा

اصل: فارسی

रख़्शा के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • आग की लपट, अग्निवाला, अग्नि- । शिखा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَخْشَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَخْشَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone