تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَخْنَہ" کے متعقلہ نتائج

رَخْنَہ

سوراخ، روزن، چھید، دراڈ، جھری

رَخْنا

رک : رخنہ.

رَخْنَہ کَرْنا

سوراخ کرنا، چھید کرنا

رَخْنَہ ہونا

سوراخ ہو جانا، خلل پڑنا ، خرابی پیدا ہوجانا.

رَخْنَہ کُھلْنا

سوراخ کُھلنا.

رَخْنَہ گَر

مداخلت کرنے والا، اڑچن پیدا کرنے والا، رخنہ ڈالنے والا

رَخْنَہ بَھرْنا

خلا پُر کرنا، سوراخ بند کرنا

رَخْنَہ ڈالْنا

بِگاڑ پیدا کرنا ، خرابی لانا

رَخْنَہ رَخْنَہ

چھلنی چھلنی

رَخْنَہ نِکَلْنا

تردّد پیدا ہونا ، فِکر و پریشانی لاحق ہونا.

رَخْنَہ ہو جانا

سوراخ ہو جانا، خلل پڑنا ، خرابی پیدا ہوجانا.

رَخْنَہ اَنْدازی

خلل ڈالنے یا بھانجی مارنے کا عمل، مداخلت کرنا، اڑچن پیدا کرنا

رَخْنَہ لَگانا

کسی کام میں خرابی پیدا کرنا، رکاوٹ ڈالنا

رَخْنَہ نِکالْنا

عیب جُوئی یا نُکتہ چینی کرنا، نقص نکالنا

رَخْنَہ اَنْداز

روڑا اٹکانے والا، بھانجی مارنے والا، خلل ڈالنے والا، فِتنہ فساد برپا کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَخْنَہ کے معانیدیکھیے

رَخْنَہ

raKHna•रख़्ना

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

رَخْنَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سوراخ، روزن، چھید، دراڈ، جھری
  • رکاوٹ، خلل
  • فساد، فتنہ
  • نقص، عیب، خرابی
  • سرچشمہ جس سے کوئی چیز یا بات نکلے، منبہ

شعر

Urdu meaning of raKHna

  • Roman
  • Urdu

  • suuraaKh, rauzan, chhed, daraaD, jhurrii
  • rukaavaT, Khalal
  • fasaad, fitna
  • nuqs, a.ib, Kharaabii
  • sarchashmaa jis se ko.ii chiiz ya baat nikle, mambaa

English meaning of raKHna

Noun, Masculine

  • gap or break (in the smooth flow or even course of events, plans, conversation, etc.), sudden or contrived break, discontinuity or pause, breach, crevice, chink, hole, obstacle, obstruction

रख़्ना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सूराख़, रौशनदान, छेद, दराड़, झिरी
  • रुकावट, बाधा
  • उपद्रव, उत्पात
  • दोष, कमी, ख़राबी
  • सर-चश्मा जिससे कोई चीज़ या बात निकले, मंबा'

    विशेष • मंबा'= ज़मीन में वह स्थान जहाँ से पानी निकलता है, स्रोत • सर-चश्मा= वह स्थान जहाँ से सरोवर का सोता फूटता है

رَخْنَہ کے متضادات

رَخْنَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَخْنَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَخْنَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone