تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُخا" کے متعقلہ نتائج

رُخا

بطور لاحقہ مستعمل ، دو رُخا ، چار رُخا.

رُخامی

a kind of silk fabric

رُخانی

پٹاسی کی وضع کا اوزار جو موٹا، نوکیلا، اور ڈھال دار ہوتا ہے

رُخام

ایک چکنا شفاف پتھر، جو سفید، زرد یا سیاہی مائل ہوتا ہے، سنگِ مرمر کی ایک قسم

دو رُخا

دوغلا، منافق، دو طرف رہنے والا شخص، مکّار شخص

اِک رُخا

one-sided

یَک رُخا

ایک ہی رخ رکھنے والا ، یک طرفہ

اُلَٹ رُخا

(نباتیات) وہ بیج جس کا بیض دان اس طرح الٹا ہوا ہو کہ سوراخچے کا منہ ڈنڈی کی جانب رہے اور کلازا کے بالائی جانب جنینی تاچہ الٹا ہوجائے

چَو رُخا

چار پہلو والا .

بے رُخا

بے مروت.

دو رُخا پَتَّھر

چھاپے کا وہ پتّھر جس پر کاغذ کی دو طرفہ چھپائی کے لیے کاپی جمائی گئی ہو .

دو رُخا لِکھائی

جب ورق کے دونوں رخ لکھے جائیں تو دورخا لکھائی کہلاتی ہے .

دو رُخا پَن

دوغلا پن ، منافقت .

دو رُخا تَحْرِیر

(محّرری) ورق کے دونوں طرف لِکَھا ہوا مضمون .

یَک رُخا پَن

ایک رخ پر ہونے کی حالت ، ایک ہی زاویے سے سوچنے یا عمل کرنے کی عادت ، جانب داری ؛ (مجازاً)یکسانیت ، سپاٹ پن ۔

دو رُخا جُفْتے

(حیاتیات) اگر بین نوعی مخلوطوں کے لدنی اجسام دوہرے ہو جانے سے لدنی اجسام کی تعداد دگنی ہو جائے تو ان کو دو رخا جفتے کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں رُخا کے معانیدیکھیے

رُخا

ruKHaaरुख़ा

  • Roman
  • Urdu

رُخا کے اردو معانی

  • بطور لاحقہ مستعمل ، دو رُخا ، چار رُخا.
  • رقعہ .

Urdu meaning of ruKHaa

  • Roman
  • Urdu

  • bataur laahiqa mustaamal, do ruKhaa, chaar ruKhaa
  • rukaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رُخا

بطور لاحقہ مستعمل ، دو رُخا ، چار رُخا.

رُخامی

a kind of silk fabric

رُخانی

پٹاسی کی وضع کا اوزار جو موٹا، نوکیلا، اور ڈھال دار ہوتا ہے

رُخام

ایک چکنا شفاف پتھر، جو سفید، زرد یا سیاہی مائل ہوتا ہے، سنگِ مرمر کی ایک قسم

دو رُخا

دوغلا، منافق، دو طرف رہنے والا شخص، مکّار شخص

اِک رُخا

one-sided

یَک رُخا

ایک ہی رخ رکھنے والا ، یک طرفہ

اُلَٹ رُخا

(نباتیات) وہ بیج جس کا بیض دان اس طرح الٹا ہوا ہو کہ سوراخچے کا منہ ڈنڈی کی جانب رہے اور کلازا کے بالائی جانب جنینی تاچہ الٹا ہوجائے

چَو رُخا

چار پہلو والا .

بے رُخا

بے مروت.

دو رُخا پَتَّھر

چھاپے کا وہ پتّھر جس پر کاغذ کی دو طرفہ چھپائی کے لیے کاپی جمائی گئی ہو .

دو رُخا لِکھائی

جب ورق کے دونوں رخ لکھے جائیں تو دورخا لکھائی کہلاتی ہے .

دو رُخا پَن

دوغلا پن ، منافقت .

دو رُخا تَحْرِیر

(محّرری) ورق کے دونوں طرف لِکَھا ہوا مضمون .

یَک رُخا پَن

ایک رخ پر ہونے کی حالت ، ایک ہی زاویے سے سوچنے یا عمل کرنے کی عادت ، جانب داری ؛ (مجازاً)یکسانیت ، سپاٹ پن ۔

دو رُخا جُفْتے

(حیاتیات) اگر بین نوعی مخلوطوں کے لدنی اجسام دوہرے ہو جانے سے لدنی اجسام کی تعداد دگنی ہو جائے تو ان کو دو رخا جفتے کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُخا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُخا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone