تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَجیٹا" کے متعقلہ نتائج

رَجیٹا

(سیف بازی) تلوار بازوں کی اصطلاح ، مراد : حریف کی ضرب کو بچا کر جوابی ضرب لگانے کو بڑھنا یا پلٹ کر جوابی ضرب لگانے کا عمل ؛ اسے عربی لفظ رجعت کا بگڑا ہوا تلفظ بھی کہا جاتا ہے .

رَجِھیٹا

رک : رجیٹا .

رَجِیع

फेकी हुई चीज़, हटायी हुई वस्तु, विष्ठा, मल, गू. ।।

رُجُیَّہ

جُھکا ہوا کھجور کا درخت.

رَہْیا

باقی بچا ، رہا ؛ تراکیب میں مستعمل.

رَہٹَا

چرخہ

رُویا

سپنا، خواب، خیالوں میں گم رہنا، تصورکرنا، جو کُچھ نِیند کی حالت میں نظر آئے

روٹا

روٹا گرے دے اور لنز ایک چھوٹا سا پیڑ ہے جو ایک فٹ سے تین فٹ تک لمبا ہوتا ہے ، کل پیڑ کو جب پھل آگئے ہوں مگر کچے ہوں تو بطور دوا کام میں لاتے ہیں ، پتّے اور پھل زیادہ موثر ہیں.

رِیا

hypocrisy, affectation, pretence

رایا

راجہ

رِیَہ

پھیپھڑا

رِیع

شرح ، شرح محصول ، مقررہ شرح جس کے حِساب سے کسی گان٘و وغیرہ کے زمینوں پر محصول لِیا جائے نِرخ ، نِرخ عام.

رَسِیْا

شیدائی، شائق، مزہ لوٹنے والا، شوقین، لتی

روٹِیا

(چاکری) وہ نوکر یا چاکر جو صِرف کھانے اور کپڑے کے بدلے میں خدمت کرے.

رَواٹا

کودوں یا ساواں کی بنی ہوئی روٹی

اردو، انگلش اور ہندی میں رَجیٹا کے معانیدیکھیے

رَجیٹا

rajeTaa•रजेटा

وزن : 122

موضوعات: تلواربازی

  • Roman
  • Urdu

رَجیٹا کے اردو معانی

  • (سیف بازی) تلوار بازوں کی اصطلاح ، مراد : حریف کی ضرب کو بچا کر جوابی ضرب لگانے کو بڑھنا یا پلٹ کر جوابی ضرب لگانے کا عمل ؛ اسے عربی لفظ رجعت کا بگڑا ہوا تلفظ بھی کہا جاتا ہے .

Urdu meaning of rajeTaa

  • Roman
  • Urdu

  • (saiph baazii) talvaar baazo.n kii istilaah, muraad ha hariif kii zarab ko bachaa kar javaabii zarab lagaane ko ba.Dhnaa ya palaT kar javaabii zarab lagaane ka amal ; use arbii lafz rajat ka big.Daa hu.a talaffuz bhii kahaa jaataa hai

रजेटा के हिंदी अर्थ

  • (तलवारबाज़ी) तलवारबाज़ों की परिभाषा, (अर्थात) प्रतिद्वंदी के प्रहार को बचा कर जवाबी प्रहार करने को बढ़ना या पलट कर जवाबी आक्रमण करने की क्रिया, उसे अरबी शब्द रजत का बिगड़ा हुआ उच्चारण भी कहा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَجیٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَجیٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone