تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُبُودْگَی" کے متعقلہ نتائج

رُبُودْگَی

اپنی طرف کھینچ لینے اور جذب کرنے کی کیفیت یا اچک لے جانے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں رُبُودْگَی کے معانیدیکھیے

رُبُودْگَی

rubuudgiiरुबूदगी

اصل: فارسی

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

رُبُودْگَی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اپنی طرف کھینچ لینے اور جذب کرنے کی کیفیت یا اچک لے جانے کا عمل
  • غفلت، غنودگی، بے خبری یا بے ہوشی کی کیفیت (خصوصاً بیمار کی)
  • لوٹ کھسوٹ
  • اچکاپن

شعر

Urdu meaning of rubuudgii

  • Roman
  • Urdu

  • apnii taraf khiinch lene aur jazab karne kii kaifiiyat ya uchak le jaane ka amal
  • Gaflat, Ganuudgii, beKhabrii ya behoshii kii kaifiiyat (Khusuusan biimaar kii
  • luuT khasuuT
  • uchkaapan

English meaning of rubuudgii

Noun, Feminine

  • sluggishness, sullenness, melancholy, drowsiness

रुबूदगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अपनी तरफ़ खींचने और अवशोषित करने की परिस्थिति या उचक ले जाने की क्रिया
  • निश्चेष्टता, संज्ञाशून्यता, बेख़बरी या बेहोशी की परिस्थिती (विशेषतः रोगी की)
  • लूट-मार
  • उचक्कापन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رُبُودْگَی

اپنی طرف کھینچ لینے اور جذب کرنے کی کیفیت یا اچک لے جانے کا عمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُبُودْگَی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُبُودْگَی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone