تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راہْبَر" کے متعقلہ نتائج

راہْبَر

راستہ دکھانے والا، راہنما، مُرشد، ہدایت کرنے والا، راستے پر لگانے والا

رَہْبَر

رہنما، رستہ دکھانے والا، رہنْمائی کرنے والا

راہبَری

رہنمائی، ہدایت، پیشوائی، امامت، مقتدائی

ہَر یَکے راہبَر کارے ساخْتَند

۔(ف) مقولہ۔ ہر ایک کو خاص کام کے واسطے بنایا ہے۔؎

رہْبَری

رہنمائی، ہدایت

راہِبَہ

راہب کی تانیث، تارک الدنیا عیسائی عورت

رَہْبَرِ کامِل

صحیح راستے پر لے جانے والا، سچّا رہنما

رَہْبَرِ رَاہِ عَمَل

کام کا راستہ دکھانے والا

راہِبی

ترک دنیا کی کیفیت یا کام

رَیباری

وہ ہندی نژاد لوگ جو جانور کو تیز رفتاری ایسی عمدہ سکھاتے ہیں کہ جانور قلیل مدت میں بیحد مسافت طے کر سکتا ہے ، سانڈنی سوار.

رَبْرَو

راہ رو ، مسافر ، رہگیر.

رُوبَرائی

ایک قِسم کی اوکھلی.

رہبر مکار

deceptive, foxy, mean leader

راہِب

رومن کیتھولک کلیسا کا پادری، نصاریٰ کا پیشوا

رابِعَہ

چوتھی، چوتھا، چہارم

اردو، انگلش اور ہندی میں راہْبَر کے معانیدیکھیے

راہْبَر

raahbar•राहबर

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

راہْبَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • راستہ دکھانے والا، راہنما، مُرشد، ہدایت کرنے والا، راستے پر لگانے والا

صفت

  • راستہ دکھانے والا، رہنما، سردار، سرغنہ، ہادی، پیر

شعر

Urdu meaning of raahbar

  • Roman
  • Urdu

  • raasta dikhaane vaala, raahnumaa, murshad, hidaayat karne vaala, raaste par lagaane vaala
  • raasta dikhaane vaala, rahnumaa, sardaar, saraGnaa, haadii, pair

English meaning of raahbar

Adjective

राहबर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रास्ता दिखाने वाला, मार्गदर्शक, पथप्रदर्शक, मार्ग दिखाने वाला, रास्ते पर लगाने वाला

विशेषण

  • रास्ता दिखाने वाला, रहनुमा, सरदार सरग़ना, मार्गदर्शक, पथप्रदर्शक

راہْبَر کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راہْبَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

راہْبَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone