تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رافور" کے متعقلہ نتائج

رافور

مچھلی کی ایک قِسم ، مردم دوست مچھلی جو کشتی رانوں کی رہبری کرتی ہے اور کشتی کے آگے چلتی ہے اگر کوئی بڑی اور خطرناک مچھلی کشتی کو تباہ کرنے کی کوشش کرتی ہے تو یہ اس کے کان سے دماغ میں گُھس جاتی ہے.

رافوق

ایک درخت جس کا پھل دراز اور موٹا ، دیکھنے میں بہت عمدہ مگر حلاوت میں کم ہوتا ہے عربی زبان میں رفق کے معنیٰ خوشنمائی کے ہیں ، ممکن ہے کہ اس لفظ سے یہ نام بنا لیا گیا ہو.

راج وَر

مہا راجا ، بادشاہ اعظم

رَہُو

روہو

رہو

stay, remain, stop, be, continue to live

راسُو

نیولا

راسو

وہ سوانح عمری یا تصنیف جس میں کسی راجا کی بہادری یا جنگی کارناموں کا ذکر کیا گیا ہو، رزمیہ تصنیف

راہُو

(نجوم) پکڑنے والا، ایک منحوس ستارے کا نام، ذنب، کہا جاتا ہے کہ یہ منحوس ستارہ چاند سورج کو نگل جاتا ہے، جسے گرہن کہا کرتے ہیں

راتَوں

راتیں، شبان، لیالی

رَہْبَر

رہنما، رستہ دکھانے والا، رہنْمائی کرنے والا

رَفُو

پھٹے ہوئے کپڑے کے سوراخ کو تاگے بھر کر برابر کرنے کا عمل، تاگوں کا پیوند، سلائی

راہْبَر

راستہ دکھانے والا، راہنما، مُرشد، ہدایت کرنے والا، راستے پر لگانے والا

ہوتے رَہو گے

ہوتا رہے گا (رک) کی جمع نیز بہ لحاظِ تعظیم ، یعنی ہمیں برا کہو گے تو تمہیں برے ہوگے ، ہم برے نہیں ہیں.

ہوتے رَہو

جیسے ہو ویسے ہی تم رہو ؛ بنتے رہو ، آپ ہی بنو ، تمہیں ہو ۔

رانوں

ران کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں رافور کے معانیدیکھیے

رافور

raafor•राफ़ोर

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

رافور کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مچھلی کی ایک قِسم ، مردم دوست مچھلی جو کشتی رانوں کی رہبری کرتی ہے اور کشتی کے آگے چلتی ہے اگر کوئی بڑی اور خطرناک مچھلی کشتی کو تباہ کرنے کی کوشش کرتی ہے تو یہ اس کے کان سے دماغ میں گُھس جاتی ہے.

Urdu meaning of raafor

  • Roman
  • Urdu

  • machhlii kii ek qism, mardum dost machhlii jo kshati raano.n kii rahabrii kartii hai aur kshati ke aage chaltii hai agar ko.ii ba.Dii aur Khatarnaak machhlii kshati ko tabaah karne kii koshish kartii hai to ye is ke kaan se dimaaG me.n ghus jaatii hai

राफ़ोर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मछली की एक क़िस्म, मनुष्य-हितैषी मछली जो नाविकों का मार्गदर्शन करती है और नाव के आगे चलती है यदि कोई बड़ी और ख़तरनाक मछली नाव को नष्ट करने की कोशिश करती है, तो यह उसके कान से मस्तिष्क में प्रवेश कर जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رافور)

نام

ای-میل

تبصرہ

رافور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone