تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُطْرُب" کے متعقلہ نتائج

قُطْرُب

ایک قسم کا جنون، ایک قسم کا مالیخولیا جس میں انسان اپنے آپ کو بھیڑیا سمجھ لیتا ہے اور بھونکتا ہوا جنگلوں کی خاک چھانتا ہے

کَتَرْبِیونت

کپڑے کی تراش‏، کاٹ، کپڑا کاٹنا (سلنے کے لیے)

کَتَرْبِیونت کَرنا

اُدھیڑبن میں رہنا.

کَتَرْبِیونت ہونا

کتربیونت کرنا (رک) کا لازم ؛ کٹوتی ہونا ؛ رد و بدل ہونا ؛ کمی بیشی ہونا.

کَتَربِیونت سے

۔کفایت شعاری سے۔ وہ بڑی کتر بیونت سے چلتا ہے۔

کَتَرْبِیونت رَہْنا

کاٹ پھانس رہنا ؛ اُدھیڑبن رہنا ؛ کمی بیشی رکھنا .

کَتَرْبِیونت لَگانا

سازش کرنا ، چال چلنا.

قَطْرَہ

رقیق شے کی بوند، پانی کی بوند

قَطْرے

(طب) بہت کم مقدار (رقیق شئے کی)

قُرْب

نزدیکی (ظاہری، باطنی، مکانی یا زمانی)، نزدیک آنا، قربت (بعد کی ضد)

قُطْری

(طبیعیات) کنارے کی جانب ، شعاعی ترتیب سے ، شعاعوں کے یا نصف قطر کے خطوں کی مثل ، اشعاعی.

قُطْلُب

ایک درخت جو بہی كے درخت كی طرح ہوتا ہے اور اس كے پتے بہی كے پتوں سے بہت نازک اور چھوٹے ہوتے ہیں ، پھول سفید اور پھل كی وضع آلو بخارا كی سی ہوتی ہے ، زہر كے لیے تریاق ہے ، اس كے پتّے ورم ، پھوڑے اور مسّے دور كرنے كے لیے بہت مفید ہیں۔

قُطْب

وہ کیلی جس پر چکی گھومتی ہے

قُطُب

قُطْر

کنارہ، طرف، سمت

اردو، انگلش اور ہندی میں قُطْرُب کے معانیدیکھیے

قُطْرُب

qutrub•क़ुतरुब

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

قُطْرُب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا جنون، ایک قسم کا مالیخولیا جس میں انسان اپنے آپ کو بھیڑیا سمجھ لیتا ہے اور بھونکتا ہوا جنگلوں کی خاک چھانتا ہے
  • غول صحرائی، ایک قسم کا چھوٹا کیڑا جو پانی پر دوڑتا رہتا ہے اور کبھی ٹھہرتا نہیں

Urdu meaning of qutrub

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka junuun, ek kism ka maaliikhuuliyaa jis me.n insaan apne aap ko bhe.Diiyaa samajh letaa hai aur bhaunktaa hu.a janglo.n kii Khaak chhaantaa hai
  • gol sahraa.ii, ek kism ka chhoTaa kii.Daa jo paanii par dau.Dtaa rahtaa hai aur kabhii Thahartaa nahii.n

English meaning of qutrub

Noun, Masculine

  • a kind of madness, the patient of this disease does not stay in one place and runs away all over restlessly
  • a kind of small insect that keeps running on water and never stops

क़ुतरुब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पागलपन की एक क़िस्म, इस रोग का रोगी किसी एक स्थान पर नहीं ठहरता और सबसे भागता है
  • एक बहुत छोटा कीड़ा जो पानी पर दौड़ता रहता है और कभी नहीं थमता

قُطْرُب کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُطْرُب)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُطْرُب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone