تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُطْلُب" کے متعقلہ نتائج

قُطْلُب

ایک درخت جو بہی كے درخت كی طرح ہوتا ہے اور اس كے پتے بہی كے پتوں سے بہت نازک اور چھوٹے ہوتے ہیں ، پھول سفید اور پھل كی وضع آلو بخارا كی سی ہوتی ہے ، زہر كے لیے تریاق ہے ، اس كے پتّے ورم ، پھوڑے اور مسّے دور كرنے كے لیے بہت مفید ہیں۔

قَلْب

وہ عضو رئیس جو گردش خون كو قائم ركھتا ہے اور سینے كے بائیں طرف دھڑكتا ہے، دل، من

قُطْرُب

ایک قسم کا جنون، ایک قسم کا مالیخولیا جس میں انسان اپنے آپ کو بھیڑیا سمجھ لیتا ہے اور بھونکتا ہوا جنگلوں کی خاک چھانتا ہے

قالِبْ

ساںچہ، وہ آلہ جس میں کوئی چیز ڈھالیں، ڈائی

قَالَبْ

قُطْب

وہ کیلی جس پر چکی گھومتی ہے

قُطُب

قِطاب

अ. पं.–कुतें आदि का गला, गिरीबाँ।।

قُطْبُ الدِّین

the axis of religion

قُطْبُ الْاَقْطاب

قطب اقطاب، صوفی کا اعلیٰ درجہ

قُطْب اَز نَہ جٌنْبَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل (اس شخص کے لیے مستعمل ہے جو اپنے مقام سے نہ ہٹتا ہو یا کم حرکت کرتا ہو.

قَلْب كَرنا

الٹ دینا، الٹا كرنا

قُطْب سِتارَہ

رک : قطب تارا.

قُطْب نُما

قطب کی سمت معلوم کرنے کا آلہ، جس سے سمت معلوم کرنے کے لیے اسمتعال کیا جاتا ہے، کمپاس

جُنُوبی قُطُب

the South Pole

اردو، انگلش اور ہندی میں قُطْلُب کے معانیدیکھیے

قُطْلُب

qutlub•क़ुत्लुब

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

قُطْلُب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک درخت جو بہی كے درخت كی طرح ہوتا ہے اور اس كے پتے بہی كے پتوں سے بہت نازک اور چھوٹے ہوتے ہیں ، پھول سفید اور پھل كی وضع آلو بخارا كی سی ہوتی ہے ، زہر كے لیے تریاق ہے ، اس كے پتّے ورم ، پھوڑے اور مسّے دور كرنے كے لیے بہت مفید ہیں۔

Urdu meaning of qutlub

  • Roman
  • Urdu

  • ek daraKht jo bahii ke daraKht kii tarah hotaa hai aur is ke patte bahii ke patto.n se bahut naazuk aur chhoTe hote hai.n, phuul safaid aur phal kii vazaa aaluu buKhaaraa kii sii hotii hai, zahr ke li.e tiryaak hai, is ke patte varm, pho.De aur muse duur karne ke li.e bahut mufiid hai.n

क़ुत्लुब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पेड़ जो बही के पेड़ की तरह होता है और इसके पत्ते बही के पत्तों से बहुत नाज़ुक और छोटे होते हैं, फूल सफ़ेद और फल की बनावट आलूबुख़ारे की तरह होती है, ज़हर की काट, इसके पत्ते सूजन, फोड़े और मस्से दूर करने के लिए बहुत लाभदायक है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُطْلُب)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُطْلُب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone