تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُچْقار" کے متعقلہ نتائج

قُچْقار

سین٘گوں والا مینڈھا جسے شرط بان٘دھ کر لڑایا جاتا ہے .

کاچکُوری

ایک پودا نیز کوانچ کا درخت جس کی پھلی سے سخت کھجلی ہونے لگتی ہے (لاط Dolichos Pruriens)

کالی کَچْکُوری

ایک ارغوانی رنگ کا درخت یا جھاڑی جس کی پَھلی سے سخت کھجلی ہونے لگتی ہے ، کوانچ ، کونچ ، رک : کاچکوری .

قَرار

آرام، چین، سکون، راحت

قَہْقَہَہ

کھلکھلا کر ہنسنا، زور کی ہنسی، قہ قہ کی آواز نکالنا، ٹھٹا، ٹھہاکا

قَہْقَہے

قہقہہ کی جمع، تراکیب میں مستعمل

قَہْقَہا

قَہْر

غلبہ، زبردستی، زور آوری، چیرہ دستی

قَشْقَہ

۱. پیشانی پر صندل یا زعفران کے دو نشانات ، ٹیکا ، تلک جو ہندو ماتھے پر لگاتے ہیں.

قَشْقا

رک : قشقہ.

قَشْقہ

قاقا

کوّے کی آواز، کائیں کائیں

قَرْقَرَہ

ایک آبی پرندہ جو بگلے سے مشابہ اور اس سے بڑا ہوتا ہے اس کے پان٘و بڑے بڑے اور آنکھیں سرخ اور ان کے آس پاس سیاہی ہوتی ہے بدن کا رنگ دخانی ہوتا ہے.

قَسْقارَہ

ایک درخت کی چھال جو مغربی ساحل کی دریائی وادیوں میں اُگتا ہے چھال موسم بہار میں اتاری جاتی ہے جب درخت پوری قوّت سے نشوونما پا رہا ہوتا ہے

قَوقَعَہ

کن گھونگا (کان کے اندر کا پیچ در پیچ جوف) ، کان کا ایک اندورنی حصّہ ، حلزونہ ، صدف گوش.

اردو، انگلش اور ہندی میں قُچْقار کے معانیدیکھیے

قُچْقار

quchqaar•क़ुच्क़ार

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

قُچْقار کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • سین٘گوں والا مینڈھا جسے شرط بان٘دھ کر لڑایا جاتا ہے .

Urdu meaning of quchqaar

  • Roman
  • Urdu

  • siingo.n vaala menDhaa jise shart baandh kar la.Daayaa jaataa hai

English meaning of quchqaar

Noun, Masculine, Singular

  • a wild ram frequent in the country where the river Oxus takes its source

Noun, Masculine

  • a ram found in Northern Kashmir

क़ुच्क़ार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • सींगों वाला मेंढा जिसे शर्त बांध कर लड़ाया जाता है

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उत्तरी कश्मीर में होनेवाली एक प्रकार की भेड़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُچْقار)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُچْقار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone