تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَسْقارَہ" کے متعقلہ نتائج

قَسْقارَہ

ایک درخت کی چھال جو مغربی ساحل کی دریائی وادیوں میں اُگتا ہے چھال موسم بہار میں اتاری جاتی ہے جب درخت پوری قوّت سے نشوونما پا رہا ہوتا ہے

قَہْقَہَہ

کھلکھلا کر ہنسنا، زور کی ہنسی، قہ قہ کی آواز نکالنا، ٹھٹا، ٹھہاکا

قَہْقَہا

قارع

خوش خبری سنانے والا، اچھے نصیب کے بارے میں بتانے والا

قَرْقَرَہ

ایک آبی پرندہ جو بگلے سے مشابہ اور اس سے بڑا ہوتا ہے اس کے پان٘و بڑے بڑے اور آنکھیں سرخ اور ان کے آس پاس سیاہی ہوتی ہے بدن کا رنگ دخانی ہوتا ہے.

قَسْوَرَہ

ایال دار شیر، شیرِ ببر، ایک بہت طاقتور شیر

قَرارا

قرار ؛ قیام .

قارَّہ

(فلسفہ) ملا ہوا، متصل، وہ جس کے سب اجزاء ملے ہوئے ہوں

قاہِرَہ

قاہرکی تانیث، غالب، زبردست، نیز مصر کا دارالحکومت

قُوارَہ

ٹکڑا، پارچہ، گول ٹکڑا جو درزی گریبان کترنے کے وقت نکالتے ہیں

قَوارِع

قریعہ کی جمع، مصیبتیں، تکلیفیں، قرآن شریف کی سورتیں جو مصیبت میں بار بار پڑھی جائیں

قَوقَعَہ

کن گھونگا (کان کے اندر کا پیچ در پیچ جوف) ، کان کا ایک اندورنی حصّہ ، حلزونہ ، صدف گوش.

قِلْقاری

شیرخوار بچّوں كی ہن٘سی، جو آواز كے ساتھ ہو

قَہْقَہَری

Retrograde motion, retreat,moving or walking backwards.

قَضَارَا

اتفاق سے، یکایک، اچانک، حسب اتفاق

اردو، انگلش اور ہندی میں قَسْقارَہ کے معانیدیکھیے

قَسْقارَہ

qasqaara•क़स्क़ारा

  • Roman
  • Urdu

قَسْقارَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک درخت کی چھال جو مغربی ساحل کی دریائی وادیوں میں اُگتا ہے چھال موسم بہار میں اتاری جاتی ہے جب درخت پوری قوّت سے نشوونما پا رہا ہوتا ہے

Urdu meaning of qasqaara

  • Roman
  • Urdu

  • ek daraKht kii chhaal jo maGribii saahil kii dariyaa.ii vaadiiyo.n me.n ugtaa hai chhaal mausim-e-bahaar me.n utaarii jaatii hai jab daraKht puurii qoXvat se nashav-o-numaa pa rahaa hotaa hai

क़स्क़ारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पेड़ की छाल जो पश्चिमी तट की समुद्री घाटियों में उगता है, छाल मौसम-ए-बहार अर्थात वसंत में उतारी जाती है जब पेड़ पूरी शक्ति से विकसित हो रहा होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَسْقارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَسْقارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone