تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَراوُل" کے متعقلہ نتائج

قَراوُل

بندوق سے شکار کرنے والا سپاہی، بندوقچی

قَراوُل بیگی

میں شکار ، شکار کھلانے والا.

قَراوُل خانَہ

ایک بلند مکان شہر سے باہر بنایا جاتا ہے اور اس پر محافظ سپاہی مامور ہیں اگر کوئی دشمن رات کو آئے تو محافظ اس پر آگ جلا دیتے تاکہ شہر والے دور سے روشنی دیکھ کر متنبہ نو جائیں .

قَراوُل پِسَر

قراول کا بیٹا ؛ شکاری کا بیٹا ؛ سپاہی زادہ بندوقچی کا بیٹا .

قُراوُلی

ہراول دستہ، جھڑپ کرنے والا، آگے جانے والا فوجی : نگہان

قَرَول

رک : قراولی ، شکاری آدمی ، ہراول ، محافظ دستہ.

ہَوائی قَراوُلی

(عسکری) ہوائی جہاز کی مدد سے (خصوصاً دشمن کے) علاقے کا معائنہ یا دیکھ بھال ، فضائی جاسوسی (انگ : Air Reconnaissance) ۔

قَرَولی

ایک قسم کی چھری جو کمر میں باندھی جاتی ہے، شکاری چاقو

کَرِیلا

ایک قسم کی کڑوی ترکاری جو بیل میں لگتی اور صورت میں کھردری ہوتی ہے‏، پکانے کے بعد مزیدار ہوجاتی ہے اور طرح طرح سے پکائی جاتی ہے

کُھریلی

(کاشت کاری) وہ قطعۂ اراضی جس پر صرف ایک مرتبہ معمولی طریقہ سے ہل چلایا گیا ہو ، ایک سری جوت ، پہلی توڑ ، اک بہا ، ایک جوتی.

کہرِیلی

Foggy

کَھریالا

کھریا دار ، کھریا مٹی کی طرح ، کھریا مٹی سے مُشابہ.

کَرولا

(آب پاشی) رہٹ کی ڈولچی یا مٹکی، جس میں پانی بھرکر اوپرآتا ہے، ٹنڈر

کَھرْیالی

(چونا و سیمنٹ سازی) چُونا ، ہر سرد یا سفیدی بجھانے کا چوبچّہ یا ہودک.

کُھرْلی

غربا اور مزدوروں کے رہنے کا کوٹھری نما کمرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں قَراوُل کے معانیدیکھیے

قَراوُل

qaraavul•क़रावुल

اصل: ترکی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

قَراوُل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بندوق سے شکار کرنے والا سپاہی، بندوقچی
  • شکار کھلانے والا، بھیلیا، چڑی مار

شعر

Urdu meaning of qaraavul

  • Roman
  • Urdu

  • banduuq se shikaar karne vaala sipaahii, banduuqchii
  • shikaar khilaane vaala, bhiilyaa, chi.Diimaar

English meaning of qaraavul

Noun, Masculine

क़रावुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • त०] घड़सवार पहरेदार
  • वह व्यक्ति जो दूसरों को शिकार खेलाता हो।
  • वह शिकारी जो बंदूक से शिकार खेलता हो।
  • घुड़सवार सैनिक
  • सेना की वह टुकड़ी जो सेना के आगे-आगे चलती है तथा शत्रु सेना के आगमन की टोह लेती है
  • सैनिक, सिपाही, शिकारी, आखे- टक, वह फ़ौज जो आगे चलती और शत्रु की सेना की खबर देती है।
  • पहरेदार; संतरी
  • वह सैन्य टुकड़ी जो युद्ध का मैदान साफ़ करने के लिए सेना के आगे-आगे जाती है
  • बंदूक से शिकार खेलने वाला शिकारी
  • विपक्षी का भेद लाने वाला सैनिक या सैन्य दल।
  • दूसरों को शिकार खिलाने वाला व्यक्ति।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَراوُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَراوُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone