تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھرْلی" کے متعقلہ نتائج

کُھرْلی

غربا اور مزدوروں کے رہنے کا کوٹھری نما کمرہ

کُھرْلی میں ایک کُتّا

یہ مثل اس شخص کے لیے بولتے ہیں جو ایسی چیزیں دوسروں کو استعمال نہیں کرنے دیتا جو اس کے لیے کسی صورت سے کارآمد نہیں ہے.

کُھریلی

(کاشت کاری) وہ قطعۂ اراضی جس پر صرف ایک مرتبہ معمولی طریقہ سے ہل چلایا گیا ہو ، ایک سری جوت ، پہلی توڑ ، اک بہا ، ایک جوتی.

کُھریل

(کاشت کاری) باہ کھیتی کے لیے نئی زمین توڑنے کا عمل ... کھتی کےلیے پڑتی زمین میں پہلی مرتبہ ہل چلانا.

کَھرَل

a kind of stone or iron pot which is used for powdering the some dry grains or herbals, mortar for grinding, usually made of stone

کُھلی

۔(ھ) مونث۔ دیکھو کھل۔

کھولی

(لوہاری) گول منھ کی سنسی، زنبور

کُھرْجی

رک: خرجی.

کُھرْپی

انگیا اور پشواز کے مونڈھوں کی تراش

کُھجْلی

جسم یا کسی عضو میں کسی وجہ سے پیدا ہونے والی سوزش جس میں کھجانے کی خواہش زور کرتی ہے، خارش ، چُل.

کُھرْری

چھوٹی کھر، کھر کی تصغیر

کہرِیلی

Foggy

کَرالی

ایک درخت نیز اسکی خوبصورت لکڑی جو قطری تراش میں کاٹی جاتی ہے تو نقرئی جوہر نمایاں ہوتے ہیں اور کسی قدر شاہ بلوط سے مشابہ ہوجاتی ہے .

کھیلی

چھوٹی نالی، کیاری

کَھرْتی

ایک قسم کا پھل دار پودا یا غلّہ جو مویشیوں کو بطور چارہ کھلایا جاتا ہے، گوار

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھرْلی کے معانیدیکھیے

کُھرْلی

khurlii•खुर्ली

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کُھرْلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • غربا اور مزدوروں کے رہنے کا کوٹھری نما کمرہ
  • مرغیوں کو دانہ ڈالنے کا خاص بناوٹ کا برتن
  • چوپایوں کے چارہ کھانے کی جگہ
  • مویشیوں کو چارہ ڈالنے کی مٹی یا لکڑی کا بنا ہوا مستطیل شکل کا ظرف
  • مویشیوں کے باندھنے کی جگہ، آخور
  • سپاہیوں کی مشک
  • سپاہیوں کے فنون جنگ سیکھنے کی جگہ، فوج کے مشق کی جگہ
  • مشق کرنے کی جگہ، مشق گاہ

Urdu meaning of khurlii

  • Roman
  • Urdu

  • garba aur mazduuro.n ke rahne ka koTharii numaa kamra
  • murGiiyo.n ko daana Daalne ka Khaas banaavaT ka bartan
  • chaupaa.iyo.n ke chaaraa khaane kii jagah
  • maveshiiyo.n ko chaaraa Daalne kii miTTii ya lakk.Dii ka banaa hu.a mustatiil shakl ka zarf
  • maveshiiyo.n ke baandhne kii jagah, aaKhuur
  • sipaahiiyo.n kii mashak
  • sipaahiiyo.n ke fanuun jang siikhne kii jagah, fauj ke mashq kii jagah
  • mashq karne kii jagah, mashq gaah

English meaning of khurlii

Noun, Feminine

  • the shelter place of labours and baggers
  • a special kind of pot to feed chicken
  • a stall or manger (in a stable), a long open box or trough for horses or cattle to eat from, feeding-trough in a stable
  • the feeding place of animal
  • stable
  • the exercise place
  • the place which is reserved for army exercise or practice
  • the army rehearsal, exercise

खुर्ली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ग़रीब एवं मज़दूरों के रहने का कोठरी-नुमा कमरा
  • मुर्ग़ीयों को दाना डालने का विशेष प्रकार का बर्तन
  • पशुओं के चारा खाने की जगह
  • वह नाँद जिसमें पशुओं को चारा खिलाया जाता है
  • पशुओं के बांधने की जगह, आख़ूर
  • अभ्यास करने का स्थल
  • सैनिकों के युद्ध प्रशिक्षण की जगह
  • सेना का युद्धाभ्यास, शास्त्राभ्यास

کُھرْلی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھرْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھرْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone