تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَرَول" کے متعقلہ نتائج

قَرَول

رک : قراولی ، شکاری آدمی ، ہراول ، محافظ دستہ.

قَرَولی

ایک قسم کی چھری جو کمر میں باندھی جاتی ہے، شکاری چاقو

قَرَولی کَرنا

فنونِ سپہ گری کا مظاہرہ کرنا.

قَرَولیاں کَرنا

فنون سپاہ گری دکھانا

قَرَولِیاں لَگنا

قرولی کمر میں بندھی ہونا

قَرَولِیاں لَگانا

قرولی کمر میں باندھنا

قَرَولِیاں باندھنا

قرولی کمر میں باندھنا

کَرولا

(آب پاشی) رہٹ کی ڈولچی یا مٹکی، جس میں پانی بھرکر اوپرآتا ہے، ٹنڈر

قُرُولْتائی

مجلسِ عام ، جنرل اسمبلی ، اسمبلی حاکمہ.

کِرولْنا

کُریدنا، اندر سے نکالنا، کُھرچنا

قَراوُل

بندوق سے شکار کرنے والا سپاہی، بندوقچی

قُبُول

اقرار، تسلیم، منظور

قَول

بات ، بچن ، سُخن، گفتار، بات چیت ، بیان.

قَرْوی

گاؤں کا ، دیہاتی.

قَراوُل بیگی

میں شکار ، شکار کھلانے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَرَول کے معانیدیکھیے

قَرَول

qaraul•क़रौल

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

قَرَول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : قراولی ، شکاری آدمی ، ہراول ، محافظ دستہ.

Urdu meaning of qaraul

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha kraa.ulii, shikaarii aadamii, haravval, muhaafiz dastaa

قَرَول کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَرَول)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَرَول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone