تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قایَل" کے متعقلہ نتائج

قایَل

(اپنی خطا یا غلطی) تسلیم کرنے والا ، اقرار کرنے والا ، مان جانے والا ، قبول کرنے والا ، ہار ماننے والا .

قایَل ہونا

قائل کرنا (رک) کا لازم ، تسلیم کر لینا ، مان لینا ، ہار مان لینا .

قایَل مَعْقُول کَرْنا

قائل کرنا ، لاجواب کر دینا ، جواب میں عاجز کر دینا .

قایَل ہونے کی جَگَہ ہے

ماننا پڑتا ہے ، تسلیم کرنا پڑتا ہے.

قایَل کَرْنا

منوالینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں قایَل کے معانیدیکھیے

قایَل

qaayalक़ायल

  • Roman
  • Urdu

قایَل کے اردو معانی

  • کہنے والا ، بولنے والا ، گویا.
  • (اپنی خطا یا غلطی) تسلیم کرنے والا ، اقرار کرنے والا ، مان جانے والا ، قبول کرنے والا ، ہار ماننے والا .

Urdu meaning of qaayal

  • Roman
  • Urdu

  • kahne vaala, bolne vaala, goya
  • (apnii Khataayaa Galatii) tasliim karne vaala, iqraar karne vaala, maan jaane vaala, qabuul karne vaala, haar maanne vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قایَل

(اپنی خطا یا غلطی) تسلیم کرنے والا ، اقرار کرنے والا ، مان جانے والا ، قبول کرنے والا ، ہار ماننے والا .

قایَل ہونا

قائل کرنا (رک) کا لازم ، تسلیم کر لینا ، مان لینا ، ہار مان لینا .

قایَل مَعْقُول کَرْنا

قائل کرنا ، لاجواب کر دینا ، جواب میں عاجز کر دینا .

قایَل ہونے کی جَگَہ ہے

ماننا پڑتا ہے ، تسلیم کرنا پڑتا ہے.

قایَل کَرْنا

منوالینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قایَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

قایَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone