تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُورْنا" کے متعقلہ نتائج

پُورْنا

بننا (جالے وغیرہ کا)

پَورْنا

پیرنا

پُورْنا گھات

संगीत में, ताल का वह स्थान जो अनाघात के उपरांत एक मात्रा के बाद आता है

پُورْنائی

تکمیل، مکمل ہونے یا بھرا ہونے کی حالت

پُورْنانَند

परमेश्वर

اَنّ پُورْنا

پیٹ بھر کر کھانا

تاگے میں پُورْنا

(مجازاً) باریک بینی یا غور و فکر سے کام کرنا

آس پُورْنا

آس پوری ہونا، امید پوری ہونا، مراد برآنا

جالا پُورْنا

مکڑی کا جالا بننا .

اَن پُورْنا جَل

کھانا پینا

اَن پُورْنا ماتا

ان دیوی (رک).

اَن پُورْنا داتا

رزق رساں، روزی دینے والا

اَن پُورْنا دیوی

(ہندو صنمیات) وہ دیوی جو غلہ پیدا کرتی ہے .

چَوک پُورْنا

(ہندو) رن٘گین آٹے اور عبیر وغیرہ کی لکیروں سے بنائی ہوئی چوکور جگہ جس میں دولیا دلہن کو بٹھاتے ہیں نیز ایسی مربع جگہ جس میں شادی اور دیگر خوشی کے مواقع پر مٹھائیاں وغیرہ رکھی جاتی ہیں جو پوجا کے بعد لوگوں میں بان٘ٹتے ہیں، چوکا

اَن پُورْنا دَھن

سازو سامان، مال واسباب

اردو، انگلش اور ہندی میں پُورْنا کے معانیدیکھیے

پُورْنا

puurnaa•पूरना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

پُورْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • بننا (جالے وغیرہ کا)
  • بھرنا، پورا کرنا، کھین٘چنا (مربع کا)
  • روٹی کے اندر چنے یا ماش کی وغیرہ کی دال ڈالنا
  • پھیلانا، شور کرنا

Urdu meaning of puurnaa

  • Roman
  • Urdu

  • banna (jaale vaGaira ka
  • bharnaa, puura karnaa, khiinchnaa (murabbaa ka
  • roTii ke andar chune ya maash kii vaGaira kii daal Daalnaa
  • phailaanaa, shor karnaa

English meaning of puurnaa

Transitive verb

  • fill up
  • weave (of a web)

पूरना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • मांगलिक अवसरों पर दीवारों और फ़र्श पर मंगल चिह्न या चॉक बनाने की क्रिया
  • रोटी के अंदर चने या उड़द आदि की दाल डालना
  • किसी के अंदर कोई चीज़ अच्छी तरह से भरना
  • (मनोरथ) सफल करना, सिद्ध करना
  • आच्छादित करना, ढकना
  • कमी या त्रुटि दूर करना
  • पूरा करना, पूर्ति करना
  • बनना (जाले आदि का)
  • फूँकना, बजाना
  • बुनना
  • फैलाना
  • भरना

विशेषण

  • पूर्ण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُورْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُورْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone