تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِچُورْنا" کے متعقلہ نتائج

بِچُورْنا

مل کر ریزہ ریزہ کر نا، مالیدہ کرنا

بال بِچُورْنا

سر کے بالوں کو انگلیوں سے اس طرح ہٹانا کہ جِلد دکھائی دے

بِچھورْنا

الگ کرنا ، جدا کرنا

بِچارْنا

سوچنا، غور کرنا، دور اندیشی پر عمل کرنا

بِچَھرْنا

بچھڑنا

بِچَرْنا

ادھر ادھر پھرنا ، مٹر گشتی کرنا

بِسُورْنا

رونے کی شکل بنانا، ناک بھوں چڑھانا، تصنع سے رونی صورت بنانا، آہستہ آہستہ رونا

بِلُورْنا

ناخنوں سے کھرچنا، نوچنا

بورْنا

ڈبونا ، غوطہ دینا ، پانی میں ڈالکر بھگونا یا ترکرنا

بِہورْنا

= बिछुड़ना

بِجُورنا

انْگلیوں کی مدد سے ٹکڑے ٹکڑے کرنا، تومنا، ملنا، مل کر ٹکڑے ٹکڑے کرنا

بُورْنا

نجاری: بیلن وغیرہ کے لیے گولائی ڈولانے کو کھراد پر لکڑی کی موٹی موٹی چھلائی کرنا

بِچُھرنی

= बिछड़न

بَٹورْنا

بکھری ہوئی چیزوں کو یکجا کرنا، اکٹھا کرنا، سمیٹنا، چننا، جمع کرنا

بِچْھرانا

الگ کرنا، علیحدہ کرنا، منتشر کرنا، بکھیرنا، جدا کرنا، تقسیم کرنا، ہٹانا، فرق کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِچُورْنا کے معانیدیکھیے

بِچُورْنا

bichuurnaa•बिचूरना

اصل: سنسکرت

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

بِچُورْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • مل کر ریزہ ریزہ کر نا، مالیدہ کرنا
  • تومنا، کھولنا

Urdu meaning of bichuurnaa

  • Roman
  • Urdu

  • mil kar reza reza karnaa, maaliida karnaa
  • to manaa, kholana

English meaning of bichuurnaa

Verb

  • crush between the fingers, break into small pieces, rub, separate

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِچُورْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِچُورْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone