تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَن پُورْنا داتا" کے متعقلہ نتائج

اَن پُورْنا داتا

رزق رساں، روزی دینے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَن پُورْنا داتا کے معانیدیکھیے

اَن پُورْنا داتا

annpuurnaa-daataaअन्नपूर्णा-दाता

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

اَن پُورْنا داتا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رزق رساں، روزی دینے والا

    مثال ( القاب وغیرہ ) خدا کے ساتھ مخصوص ہیں، جیسے مشکل کشا، دستگیر، ان داتا، شہنشاہ وغیرہ۔

  • رب، خدا
  • آقا، مالک، حاکم، بادشاہ

    مثال ان کے بچوں کے بدن پر چیتھڑے ملیں گے اور یہ معلوم نہ ہوسکے گا کہ ان کہ داتا لوٹنے تک وہ کیسے گزار کرتے ہیں۔ دیبی دین نے . . . کہا کہ ان داتا تمہاری ہی بدولت تو جیتے ہیں۔

Urdu meaning of annpuurnaa-daataa

  • Roman
  • Urdu

  • rizk rasaan, rozii dene vaala
  • rab, Khudaa
  • aaqaa, maalik, haakim, baadashaah

अन्नपूर्णा-दाता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जीविका पहुँचाने वाला, जीविका देने वाला

    उदाहरण (अलक़ाब वग़ैरा ख़ुदा के साथ मख़सूस हैं, जैसे मुश्किल-कुशा, दस्तगीर, अन्नपूर्णा-दाता, शहंशाह वग़ैरा।

  • रब, ख़ुदा, ईश्वर
  • स्वामी, मालिक, आज्ञा देने वाला, बादशाह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَن پُورْنا داتا

رزق رساں، روزی دینے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَن پُورْنا داتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَن پُورْنا داتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone