تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنّ پُورْنا" کے متعقلہ نتائج

اَنّ پُورْنا

پیٹ بھر کر کھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنّ پُورْنا کے معانیدیکھیے

اَنّ پُورْنا

annpuurnaaअन्नपूर्णा

اصل: سنسکرت

وزن : 21212

  • Roman
  • Urdu

اَنّ پُورْنا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پیٹ بھر کر کھانا
  • (قدیم) شیو جی کی اہلیہ جو سب کو کھانا فراہم والی مانی جاتی ہیں
  • ان دیوی، ایک ہندو دیوی کا نام
  • درگا کا ایک روپ
  • سب کے غذا کا خیال رکھنے والی اور پیار سے کھلانے والی خاتون خانہ

Urdu meaning of annpuurnaa

  • Roman
  • Urdu

  • peT bhar kar khaanaa
  • (qadiim) shaiv jii kii ahliya jo sab ko khaanaa faraaham vaalii maanii jaatii hai.n
  • in devii, ek hinduu devii ka naam
  • durgaa ka ek ruup
  • sab ke Gizaa ka Khyaal rakhne vaalii aur pyaar se khilaane vaalii Khaatuun-e-Khaanaa

English meaning of annpuurnaa

Noun, Feminine

  • a collection of mountains in the Himalayas
  • square meal, satiety
  • the giver of food and nourishment

अन्नपूर्णा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पेट भर कर खाना
  • (पुराण) शिव की पत्नी जो सबको भोजन देने वाली मानी जाती हैं
  • अन्न की अधिष्ठात्री देवी
  • दुर्गा का एक रूप
  • सबके आहार का ध्यान रखने वाली और प्रेम से खिलाने वाली गृहिणी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَنّ پُورْنا

پیٹ بھر کر کھانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنّ پُورْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنّ پُورْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone