تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُوجاپا" کے متعقلہ نتائج

پُوجاپا

رک : پجاپا .

سِیتْلا کا پُوجاپا

(مجازاً) بدہیت ، بدصورت ، بدنُما .

پُجاپا

پوجنے کا سامان، وہ چیزیں جو دیوتاؤں کی نذر کی جائیں، چڑھاوا

پُجاپا پَھیلانا

بکھیڑا پھیلانا، بے ترتیبی سے چیزیں پھیلانا

پُوجا پاٹ

عبادت، پرستش، بھجن پوجن، پوجا، ریاضت، مسلمانوں کی نماز وہی ہندوؤں کی پوجا پاٹ ہے

سِیتْلا کا پُجاپا

(ہندو) سِیتلا دیوی کی پُوجا کا ساز و سامان .

پُوچْھنا

دریافت کرنا، معلوم کرنا، استفسار کرنا

پُوچھا

شگون، جوتشیوں کی صلاح، منجموں کی رائے، نیز بھگتیوں یا میراں والوں سے بیماری وغیرہ یا مستقبل کا حال دریافت کرنے کا عمل

کیا پُوچْھنا

۔ تعریف کے واسطے مستعمل ہے۔ ؎ ؎ ۲۔ (آپ کا) کے ساتھ بطور ہجو ملیح مستعمل ہے۔

پُوچْھنا کیا

حد نہیں ہے، شمار نہیں ہے، یقینی ہے

پُوجا

عبادت، پرستش، پرستش کا طریقہ

پُوجْنا

۱. پرستش کرنا ، پوجا کرنا ، عبادت کرنا.

پوچْھنا

ا. (کپڑے سے گرد وغیرہ) صاف یا خشک کرنا .

پُجانا

پوجا کرنا یا کرانا

پُوانا

روٹی پکوانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُوجاپا کے معانیدیکھیے

پُوجاپا

puujaapaa•पूजापा

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

پُوجاپا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : پجاپا .

Urdu meaning of puujaapaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha pujaapaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُوجاپا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُوجاپا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone