تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُوجا" کے متعقلہ نتائج

پُوجا

عبادت، پرستش، پرستش کا طریقہ

پُوجا جانا

رک : پوجنا .

پُوجا ہونا

پرستش ہونا ، (مجازاً) شہرت ہونا .

پُوجا گَھر

گھروں میں پوجا کرنے کی جگہ، مندر، پوجا کرنے کا مکان

پُوجا پَتْری

رک : پوجا نمبر ۱ و ۲ .

پُوجا پاٹ

عبادت، پرستش، بھجن پوجن، پوجا، ریاضت، مسلمانوں کی نماز وہی ہندوؤں کی پوجا پاٹ ہے

پُوجا پَتَّر

پرشاد یا چڑھاوے کی چیزیں رکھنے کا برتن یا تھالی

پوجا پاٹھ

پوجا، پوجا کرنے اور (ساتھ ساتھ) اشلوک وغیرہ جپنے کا عمل

پُوجاپا

رک : پجاپا .

پُوجاری

رک : پجاری .

گَئُو پُوجا

گائے کو پوجنا ، گائے کی پرستش.

ہَر پُوجا

ہندو عقائد کے مطابق ہل کی پوجا جو کاشت کا کام ختم ہو نے کے دن کی جاتی ہے اور اسے دھوکر صاف کر کے پھولوں کا ہار چڑھا کر رکھ چھوڑتے ہیں (اس کے بعد ہل کا استعمال یا اسے عاریتاً دینا منحوس سمجھا جاتا ہے)

چَرْخ پُوجا

(ہندو) ایک رسم جس میں زمین پر ایک کھمبا کھڑا کرکے اس میں ایک رسی لٹکاتے ہیں اور پجاری کی پیٹھ میں لوہے کا کانٹا لگا کر اسی رسی میں باندھ کر اس کا منھ اوپر کر کے خوب گھماتے ہیں جب سورج برج حمل میں داخل ہوتا ہے تو یہ رسم ختم ہوتی ہے

پیٹ پُوجا

شکم پروری، نفس پرستی

مُورْتی پُوجا

بت کی پوجا، بت پرستی

اردو، انگلش اور ہندی میں پُوجا کے معانیدیکھیے

پُوجا

puujaa•पूजा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پُوجا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عبادت، پرستش، پرستش کا طریقہ
  • (مجازاً) تعظیم و تکریم کے آداب و رسوم
  • نذر، نیاز، بھینٹ (جو دیوی دیوتا پر چڑھائی جائے)
  • (مجازاً) خدمت، سیوا، نذرانہ ( جو کسی کو مجبوراً دیا جائے)

شعر

Urdu meaning of puujaa

  • Roman
  • Urdu

  • ibaadat, prastish, prastish ka tariiqa
  • (majaazan) taaziim-o-takriim ke aadaab-o-rasuum
  • nazar, nayaaz, bhenT (jo devii devtaa par cha.Dhaa.ii jaaye
  • (majaazan) Khidmat, sevaa, nazraanaa ( jo kisii ko majbuuran diyaa jaaye)

English meaning of puujaa

Noun, Feminine

  • honour, worship, respect, reverence, veneration, homage (to superiors), adoration (of the gods)
  • idol-worship, idolatry

पूजा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अर्चन,पूजन, देवी-देवता के प्रति विनय, श्रद्धा और समर्पण का भाव प्रकट करनेवाले कार्य, फूल, फल अक्षत आदि चढ़ाने का धार्मिक कृत्य,बहुत अधिक आदर-सत्कार; आव-भगत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُوجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُوجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone