تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوگَنْڈ" کے متعقلہ نتائج

پوگَنْڈ

پانچ سے سولہ سال تک کی عمر کا لڑکا

پُوگْنا

نزدیک پہنچنا ، پاس آنا ، قریب ہونا ، آنا ، پہن٘چنا .

پُونگی

رک : پوگ.

پُوں

بان٘سری وغیرہ کی آواز، موٹر کے ہارن کی آواز (عموماْ تلوار کے ساتھ)

پوں

پر(= اوپر)، پہ

پُورْنی

سیمل یا سینبل کا درخت، ہفت برگہ

پُورْنا

بننا (جالے وغیرہ کا)

پُوجْنا

۱. پرستش کرنا ، پوجا کرنا ، عبادت کرنا.

پُوں پُوں

پیخانے کا مقام

پُوچْنا

رک : پُوچھنا .

پُورن ماسی

قمری مہینے کی چودھویں تاریخ جس میں پورا چان٘د نکلتا ہے ، پورنیما .

پوچْنا

رک : پون٘چھنا .

پونا

رک : پون ، تین چوتھائی کا پہاڑا .

پَونی

رک : پونا جس کی یہ تصفیر ہے.

پَونَہ

رک : پونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پوگَنْڈ کے معانیدیکھیے

پوگَنْڈ

poga.nD•पोगंड

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پوگَنْڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پانچ سے سولہ سال تک کی عمر کا لڑکا
  • چھوٹی عمر کا نو عمر، نابالغ

Urdu meaning of poga.nD

  • Roman
  • Urdu

  • paa.nch se sola saal tak kii umr ka la.Dkaa
  • chhoTii umr ka nau umr, naabaaliG

English meaning of poga.nD

Noun, Masculine

  • a boy (one from his fifth to his sixteenth year)
  • not full grown or adult, young

पोगंड के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह जिसके शरीर में कोई अंग अधिक, कम या विकृत हो
  • पाँचवें वर्ष से लेकर सोलहवें वर्ष तक की अवस्था
  • पाँच से दस वर्ष तक की अवस्था का बालक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوگَنْڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوگَنْڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone