تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوگَل" کے متعقلہ نتائج

پوگَل

ایک قسم کا کان کا زیور جو دکن کی ہندو عورتیں پہنتی ہیں .

پاگَل

دیوانہ، مجنوں، سڑ، خبطی جو اپنے ہوش و حواس میں نہ ہو

پَگَل

پاگل کی تخفیف، (تراکیب میں مستعمل)، باؤلا، دیوانہ

پاگَل ہونا

سودائی یا مجنوں ہوجانا، خبط سوار ہوجانا

پاگَل کے سَر پہ سِینْگ نَہِیں ہوتے

پاگلوں کی کوئی ظاہری شناخت کی نشانی نہیں ہوتی، وہ تو اپنی حرکات اور گفتگو سے پہچانے جاتے ہیں

پاگَل پَنا

جنون یا دیوانگی کی کیفیت.

پاگَل بَنانا

اتنا تن٘گ کرنا کہ دوسرا سٹ پٹا جائے.

پاگَل خانَہ

وہ شفاخانہ جہاں پاگلوں کوعلاج کی غرض سے رکھا جاتا ہے

پاگَل داس

رک : پاگل.

پاگَل پَن

جنون یا دیوانگی کی کیفیت، وہ دماغی مرض جس سے انسان کے فہم و ادراک اور قوت ارادی وغیرہ غیر فطری معلوم پڑتے ہیں، سنک

پاگَل کے سَر پر کیا سِینْگ لگے ہوتے ہیں

پَگَل پَن

پاگل ہونے کی حالت یا کیفیت ، دیوانگی ، جنون.

پاگَل کے سَر کیا سِینْگ (لگے) ہوتے ہیں

پُوگی

رک : پوگ .

پوپَل

چھالیہ ، سپاری ، چکنی ڈلی ، فوفل .

اردو، انگلش اور ہندی میں پوگَل کے معانیدیکھیے

پوگَل

pogal•पोगल

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پوگَل کے اردو معانی

  • ایک قسم کا کان کا زیور جو دکن کی ہندو عورتیں پہنتی ہیں .

Urdu meaning of pogal

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka kaan ka zevar jo dakkan kii hinduu aurte.n pahantii hai.n

पोगल के हिंदी अर्थ

  • एक प्रकार का कान का आभूषण जो दकन की हिंदू औरतें पहनती हैं

پوگَل کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوگَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوگَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone