تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُسْت" کے متعقلہ نتائج

پُسْت

چھڑکنے، ملنے، لیپ کرنے یا پلستر کرنے کا عمل، مٹی کے کھلونے بنانے کا طریقہ، مسودہ کتاب، پوتھی، پستک، مخطوطہ، لکڑی مٹی کپڑے چمڑے یا لوہے وغیرہ سے چھیل کربنائی ہوئی چیز یا سامان، بناوٹ، کاری گری

پَسْت

نیچا، نشیبی، بالا کی ضد

پِسْت

آٹا، (خصوصاً) بھنے ہوئے گیہوں، جو یا چنوں کا آٹا، سویق، ستو

پُسْت خانَہ

ڈاک خانہ.

پُسْتی

رک : پُشتی.

پُسْتا

رک، پُست (۱) معنی نمبر۲

پُسْتی کا پُشْتارَہ بَنْنا

بہت زیادہ حماقت کرنا ، بڑا حمایتی ہونا.

پُسْتَک

کتاب، پوتھی، گرنتھ ، مسودہ، مخطوطہ

پَسْت کَرْنا

نیچا دکھانا ، زیر کرنا ، (مجازاً) ذلیل کرنا .

پَسْت نِگاہ

جس کی نگاہ سطحی اور ادنیٰ باتوں تک محدود رہے ؛ عاجزی کرنے والا.

پست ہمتی

بزدلی، کم ہمتی، ڈرپوک، کم حوصلگی

پَسْت ڈاٹ

(عمارت) این٘ٹ پتھر وغیرہ کی بنائی ہوئی ادّھے کی قسم کی بے قاعدہ گولائی کی محراب جس کی گولائی بوجہ تن٘گی کے صحیح نہ ہو اور کسی قدر پھیلی ہوئی ہو.

پَسْت ہونا

پست کرنا کا لازم، پست ہوجانا، تھک جانا

پَسْت خَیال

عامیانہ خیالات رکھنے والا، تنگ خیال، تنگ نظر

پَسْت قِسْمَت

بدنصیب، بد قسمت

اردو، انگلش اور ہندی میں پُسْت کے معانیدیکھیے

پُسْت

pust•पुस्त

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

پُسْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھڑکنے، ملنے، لیپ کرنے یا پلستر کرنے کا عمل، مٹی کے کھلونے بنانے کا طریقہ، مسودہ کتاب، پوتھی، پستک، مخطوطہ، لکڑی مٹی کپڑے چمڑے یا لوہے وغیرہ سے چھیل کربنائی ہوئی چیز یا سامان، بناوٹ، کاری گری
  • ضائع ہونا، گھٹنا، کم ہونا

Urdu meaning of pust

  • Roman
  • Urdu

  • chhi.Dakne, milne, lep karne ya palastar karne ka amal, miTTii ke khilaune banaane ka tariiqa, musavvada kitaab, pothii, pastak, maKhtuutaa, lakk.Dii miTTii kap.De cham.De ya lohe vaGaira se chhail kar banaa.ii hu.ii chiiz ya saamaan, banaavaT, kaariigarii
  • zaa.e honaa, ghaTna, kam honaa

पुस्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गीली मिट्टी, लकड़ी, कपड़े, चमड़े, लोहे या रत्नों आदि को गढ़, काट या छील-छालकर बनाई जाने वाली वस्तु
  • शिल्पकारी, रचना कौशल
  • हाथ से लिखी हुई किताब या पोथी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone