تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِسْت" کے متعقلہ نتائج

پِسْت

آٹا، (خصوصاً) بھنے ہوئے گیہوں، جو یا چنوں کا آٹا، سویق، ستو

پَسْت

نیچا، نشیبی، بالا کی ضد

پُسْت

چھڑکنے، ملنے، لیپ کرنے یا پلستر کرنے کا عمل، مٹی کے کھلونے بنانے کا طریقہ، مسودہ کتاب، پوتھی، پستک، مخطوطہ، لکڑی مٹی کپڑے چمڑے یا لوہے وغیرہ سے چھیل کربنائی ہوئی چیز یا سامان، بناوٹ، کاری گری

پِسْتا

پستہ

پِسْتِی

grind, ground

پِسْتَہ

ایک قسم کی میوه ، ایک میوے کا نام جس کا چھلکا بادامی اور مغز اودا ہرا کشمش کے برابر ہوتا ہے

پِسْتائی

رک : پستئی .

پِسْتَئی

پستے کے رن٘گ کا

پِسْتَہ لَب

پستہ دہن، جس کے ہونٹ پتلے اور چھوٹے ہوں

پِسْتَہ دَہَن

وہ عورت (یا مرد) جس کے ہون٘ٹ پتلے اور باہم ملے رہتے ہوں، (مراد) خوبصورت ہون٘ٹوں والا یا والی، (ہون٘ٹوں پر سیاہی مائل رن٘گ جو پہلے مسی اور اب لپ اسٹک کا مرہون منت ہے اس کی دلکشی کی طرف اشارہ ہے)

پِسْتَہ مَغْزی

مٹھائی جو پستے کے مغز پر شکر چڑھا کر بنائی جاتی ہے.

پِسْتے کی بَرْفی

مٹھائی کی ایک قسم .

پِسْتے کا تیل

پستہ (رک) سے نکالا ہوا روغن ، روغن پستہ ، دہن الفستق (یہ طبیعت کے لحاظ سے گرم ہے اور تری و خشکی میں معتدل).

پِسْتے بادام توڑْنا

(مجازاً) غیر متعلق ، طول طویل گفتگو کرنا ، نرم گرم گفتگو کرنا.

پَسْت کَرْنا

نیچا دکھانا ، زیر کرنا ، (مجازاً) ذلیل کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پِسْت کے معانیدیکھیے

پِسْت

pist•पिस्त

اصل: فارسی

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پِسْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آٹا، (خصوصاً) بھنے ہوئے گیہوں، جو یا چنوں کا آٹا، سویق، ستو

Urdu meaning of pist

  • Roman
  • Urdu

  • aaTaa, (Khusuusan) bhune hu.e gehuun, jo ya chunuu.n ka aaTaa, svaik, sattuu

पिस्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सत्तू, भुने हुए जौ, गेहूँ अथवा चने आदि का आटा जो एक प्रसिद्ध खाद्य है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone