تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُسْتا" کے متعقلہ نتائج

پُسْتا

رک، پُست (۱) معنی نمبر۲

پِسْتا

پستہ

پَسْتَہ

نیچا، (معمول سے زیادہ) کوتاہ (قامت اور قد وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

پِسْتَہ

ایک قسم کی میوه ، ایک میوے کا نام جس کا چھلکا بادامی اور مغز اودا ہرا کشمش کے برابر ہوتا ہے

پُسْتارے

رک : پشتارے .

پِسْتَہ لَب

پستہ دہن، جس کے ہونٹ پتلے اور چھوٹے ہوں

پَسْتَہ قَد

کوتاہ قامت، ٹھگنا، بونا، چھوٹے قد کا

پَسْتَہ قَامَت

رک : پست قامت ؛ پست قد .

پِسْتَہ دَہَن

وہ عورت (یا مرد) جس کے ہون٘ٹ پتلے اور باہم ملے رہتے ہوں، (مراد) خوبصورت ہون٘ٹوں والا یا والی، (ہون٘ٹوں پر سیاہی مائل رن٘گ جو پہلے مسی اور اب لپ اسٹک کا مرہون منت ہے اس کی دلکشی کی طرف اشارہ ہے)

پِستَہ کُتّا

A lap dog.

پِسْتَہ مَغْزی

مٹھائی جو پستے کے مغز پر شکر چڑھا کر بنائی جاتی ہے.

پُسْتارَہ

رک : پُشتارہ.

پِستاں

'پستان' کی مغیرہ حالت، چھاتی، پستاں کا ابھار، سینے کی بالیدگی

پِسْتائی

رک : پستئی .

پَسْتاوا

پچھتاوا

اردو، انگلش اور ہندی میں پُسْتا کے معانیدیکھیے

پُسْتا

pustaa•पुस्ता

وزن : 22

دیکھیے: پُسْت

  • Roman
  • Urdu

پُسْتا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک، پُست (۱) معنی نمبر۲
  • رک، پوتا (مٹی کا دیوتا)

Urdu meaning of pustaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk, pusat (१) maanii nambar
  • ruk, potaa (miTTii ka devtaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُسْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُسْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone