تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"purin" کے متعقلہ نتائج
purin کے لیے اردو الفاظ
purin کے اردو معانی
اسم
- ایک سَفَید قَلمی نامیَاتی اسَاس
- اِس کا تَعلُّق یُورَک ایسَڈ سے ہے
purin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक सफेद कलमी नामयाती उसउस
- इस का तअल्लुक़ यूओरक एसिड से है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پرانوں کو جھڑکی، نیوں کا پیار
متلون مزاج آدمی کے متعلق کہتے ہیں کہ پرانے دوستوں سے ناخوش اور نئے لوگوں سے خوش ہوتا ہے
پُرانے عَہْد نامے
حضرت عیسٰیؑ سے پیشتر کے تمام انبیا اور رسولوں کی کتابیں اور صحیفے (بالخصوص موسٰیؑ سے زکریاؑ تک) عہد نامہ قدیم کے نام سے موسوم ہوتے ہیں، جزوی طور پر اس کا اطلاق عہد نامہ عتیق پر بھی ہوتا ہے یہ صرف رومن کیتھولک کی بائیبل کا جزو ہیں، پروٹسٹنٹ اور یہودی اس کو الہامی نہیں سمجھتے
پُرانے چاوَل
چاول جس قدر پرانا ہوتا ہے خوش مزہ ہوتا ہے، چاول جتنے زیادہ پرانے ہوں اتنے ہی اچھے ہوتے ہیں، (مجازاً) تجربہ کار، جہان٘دیدہ شخص
پُرانی دُنْیا
دنیا کا وہ حصہ جو امریکہ کی دریافت سے پہلے جغرافیہ دانوں کے علم میں تھا ، نئی دنیا (رک) کے مقابل.
پوروں
پور کی جمع (ترکیبات میں مستعمل)، انگلی، انگلی کا جوڑ، لاٹھی، گنے اور بانس وغیرہ کی دو گرہوں کا درمیانی فاصلہ
پُرانے چاوَلوں میں مَزَہ ہوتا ہے
۔ مثل۔ بوڑھے تجربہ کار کی رائے اچھی ہوتی ہے۔ پرانی چیز اچھی ہوتی ہے۔ ؎
پُرانے مُرْدے اُکھیڑْنا
گئی گزری باتوں کو دہرانا ، بھولی بسری باتیں درمیان میں لانا ، اگلے پچھلے جھگڑے نکالنا.
پُرانے مُرْدے اُکھاڑْنا
۔ (دہلی) بھولی بسری باتیں درمیاں میں لانا۔ مدتوں کی شکایتوں کو زبان پر لانا۔ پچھلی باتوں کا ذکر کر کے خواہ مخواہ جھگڑا کھڑا کرنا۔ لکھنؤ میں اس جگہ گڑے مُردے اکھاڑنا بولتے ہیں۔
پرانے ٹھیکرے پر نئی قلعی
وہاں کہتے ہیں جہاں کوئی بوڑھا مرد یا بوڑھی عورت نوجوانوں کی طرز اختیار کرے یا بناؤ سنگھار کرے
پُرانی تَکْلِیف
(لفظاً) وہ اذیت جو قدیم سے ہو ، (اصطلاحاً) جیل خانہ کا وہ حصّہ جس میں عارضی طور پر خطرناک قیدی رکھے جائیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (purin)
purin
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔