تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُرانے چاوَل" کے متعقلہ نتائج

پُرانے چاوَل

چاول جس قدر پرانا ہوتا ہے خوش مزہ ہوتا ہے، چاول جتنے زیادہ پرانے ہوں اتنے ہی اچھے ہوتے ہیں، (مجازاً) تجربہ کار، جہان٘دیدہ شخص

پُرانے چاوَل کِھل کے پَکْتے ہیں

(لفظاً) پرانے چاولوں کی خوبی ، (مجازاً) بوڑھے لوگوں کے تجربہ کار ہونے کی تائید میں بولتے ہیں.

پُرانے چاوَلوں میں مَزا ہوتا ہے

تجربہ کار کی رائے اچھی ہوتی ہے.

پُرانے چاوَلوں میں مَزَہ ہوتا ہے

۔ مثل۔ بوڑھے تجربہ کار کی رائے اچھی ہوتی ہے۔ پرانی چیز اچھی ہوتی ہے۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں پُرانے چاوَل کے معانیدیکھیے

پُرانے چاوَل

puraane-chaavalपुराने-चावल

اصل: ہندی

وزن : 12222

مادہ: پُرانے

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

پُرانے چاوَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چاول جس قدر پرانا ہوتا ہے خوش مزہ ہوتا ہے، چاول جتنے زیادہ پرانے ہوں اتنے ہی اچھے ہوتے ہیں، (مجازاً) تجربہ کار، جہان٘دیدہ شخص

Urdu meaning of puraane-chaaval

  • Roman
  • Urdu

  • chaaval jis qadar puraanaa hotaa hai Khush mazaa hotaa hai, chaaval jitne zyaadaa puraane huu.n itne hii achchhe hote hain, (majaazan) tajarbaakaar, jahaandiidaa shaKhs

English meaning of puraane-chaaval

Noun, Masculine

  • old rice (considered fine and tasty) (symbolically) experienced, skilled, seasoned people

पुराने-चावल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चावल जितना ज़्यादा पुराना हो इतना ही अच्छा होता है, (लाक्षणिक) अनुभवी, प्रतीत, तजरबाकार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُرانے چاوَل

چاول جس قدر پرانا ہوتا ہے خوش مزہ ہوتا ہے، چاول جتنے زیادہ پرانے ہوں اتنے ہی اچھے ہوتے ہیں، (مجازاً) تجربہ کار، جہان٘دیدہ شخص

پُرانے چاوَل کِھل کے پَکْتے ہیں

(لفظاً) پرانے چاولوں کی خوبی ، (مجازاً) بوڑھے لوگوں کے تجربہ کار ہونے کی تائید میں بولتے ہیں.

پُرانے چاوَلوں میں مَزا ہوتا ہے

تجربہ کار کی رائے اچھی ہوتی ہے.

پُرانے چاوَلوں میں مَزَہ ہوتا ہے

۔ مثل۔ بوڑھے تجربہ کار کی رائے اچھی ہوتی ہے۔ پرانی چیز اچھی ہوتی ہے۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُرانے چاوَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُرانے چاوَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone