تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پور پور" کے متعقلہ نتائج

پور پور

جوڑ جوڑ، بند بند

پور پور چَھلّے پَہَننا

اُن٘گلیوں کے ہر جوڑ کے درمیان ان٘گَشتریاں ڈالنا .

پور پور پَہ داؤں ہونا

قدم قدم پر مشکل صورتحال سے دوچار ہونا .

پور پور چَھلّے اَنگُوٹھی ہونا

ہاتھوں میں زیور کی کثرت ہونا ؛ عیش و آرام میں بسر ہونا .

پور پور میں پیچ ہونا

نہایت چالاک ہونا

پور پور پَر نَچانا

ذرا ذرا سی بات پر چڑھانا یا چِڑانا ، بہت پریشان کرنا .

چَھلّے پور پور کَرْنا

لیس کرنا ، (کی چیز کو) ہر جگہ پہنچانا ، ہر طرح درست و استوار کرنا .

پُور

بیٹا .

پُورِ عَذْرا

(مجازاً) شراب

نَیشَکَر کی پور

گنے کی گنڈیری، وہ نشانات جو گنے میں بنے ہوتے ہیں، گنے کی گرہیں

ہاتھ بَھر پُور پَڑنا

پورا وار پڑنا ، ہاتھ پورا بیٹھنا ، جما ہوا ہاتھ پڑنا

سِن٘گھ پَور

محل کا بڑا داخلی دروازہ جس کے دونوں جانب شیر بنے ہوئے ہیں.

پور دانی

(خیّاطی) سینے کے وقت اُن٘گلی کے سرے پر پہننے کا پیتلی یا آہنی خول جس کی وجہ سے اُن٘گلی میں سوئی نہیں چبھتی ، ان٘گُشتانہ .

پالی پور

کثیرالمسامات فنجائی پودوں کی ایک جنس جو سم اسپ یا کفچۂ دیوار کی شکل میں درختوں کے تنوں یا مردہ لکڑیوں میں پیدا ہو جاتی ہے.

بانس پور

ایک طرح کا عمدہ قسم کا ململ، قدیم زمانے کا اعلیٰ قسم کا ململ جس کا تھان بانس کے پور یا چونگے میں سما جاتا تھا، جھینا یعنی باریک سوتی کپڑے کا تھان

گانٹھ میں پَیسَہ نَہِیں بانکے پور کی سیر

مُفلس شوقین کی نسبت کہتے ہیں.

نِرا جَون پُور کا قاضی ہے

بڑا بے وقوف ہے

پُور کَرنا

آباد کرنا ، بھرپور کرنا ، پورا کرنا ، پُر کرنا ، بھرنا .

پُور دینا

بھر دینا ، معمور کر دینا ، پر کر دینا .

پُور پَڑْنا

کافی ہونا ، اچھی طرح سے گزر ہوجانا ، کمی کا دور ہو جانا .

پانی پُور

چشمہ ، کنواں ۔

جَل پُور

رک :جل پرواہ،پانی کا طوفان ، سیلاب ۔

شِکَم پُور

مسالہ بھرا کباب

یَم پُور

یم کا شہر

خُسَر پُور

خُسرزادہ، سُسر کا بیٹا، سالا، بِیوی کا بھائی، برادرِ نسبتی.

کَڑَکْ پُور

ایک خوشبودار پھول.

بھوج پُور

ہندوستان میں پٹنہ اور بھاگلپور کے علاقے کا نام .

پُورِ صَدَف

(لفظاً) سیپی کا بیٹا ، (مجازاً) موتی .

پُورِ تاک

(لفظاً) ان٘گور کا بیٹا ، (مجازاً) ساقی .

پُورِ خِلافَت

ولی عہد سلطنت

پُورِ پُشَنْگ

पुशंग का पुत्र, अफ़ासियाब।

لُور نَہ اُور چَلا مِیاں جَگْدیش پُور

کوئی شخص اپنی لیاقت سے بڑھ کر کام کرے تو کہتے ہیں

مَکْڑی جالا پُور گَئی

برسات ختم ہوئی ، اب بارش کی امید نہیں

گانٹھ میں پیسا نہیں بانکے پور کی سیر

مفلسی میں شوقینی کی باتیں

گانٹھ گِرَہ میں پَیسا نَہِیں، بانکے پُور کی سَیر

بے روپے پیسے حوصلہ مندی ، مفلسی میں شوقین مزاجی.

گانٹھ گِرَہ میں کَوڑی نَہِیں، بانکے پُور کی سَیر

بے روپے پیسے حوصلہ مندی ، مفلسی میں شوقین مزاجی.

جھانسی گَلے کی پھانسی ، دَتْیا گَلے کا ہار ، لَلَت پُور نَہ چھوڑْیے جَب تَک مِلے اُدھار

ان شہروں کے متعلق لوگوں کے خیالات یہ ہیں کہ شہر جھان٘سی گلے کی پھان٘سی کی مانند ہے یعنی پیچھا چھڑانا مشکل ہے اور دتیا بہت محبت کرنے والا ہے اور للت پور کو اس وقت تک نہیں چھوڑنا چاہیے جب تک وہاں ادھار ملتا رہے .

بھوج پُور میں جائِیو مَت جائِیو تو کھائِیو مَت کھائِیو تو سوئِیو مَت سوئِیو تو ٹوہِیو مَت ٹوہِیو تو روئِیو مَت

بھوج پور کے لوگ بڑے سارق ہوتے ہیں اس لیے نصیحت کی گئی ہے کہ اول تو وہاں نہ جانا اور اگر جانا تو کھانا نہ کھانا اور اگر کھانا پڑے تو سونا مت اور اگر سونا پڑے تو اپنی ہمیانی مٹ ٹٹولنا اور اگر ٹٹولنا تو مت رونا کیون٘کہ اس وقت تک وہ چوری ہوچکی ہوگی.

اردو، انگلش اور ہندی میں پور پور کے معانیدیکھیے

پور پور

pur-purपुर-पुर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پور پور کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جوڑ جوڑ، بند بند
  • (مجازاً) جسم کی چھوٹی سے چھوٹی جگہ، جسم کا ایک ایک حصہ
  • ایک ایک انچ

Urdu meaning of pur-pur

  • Roman
  • Urdu

  • jo.D jo.D, band band
  • (majaazan) jism kii chhoTii se chhoTii jagah, jism ka ek ek hissaa
  • ek ek inch

English meaning of pur-pur

Noun, Feminine

  • joint after joint
  • (metaphorical) every joint
  • every inch, thoroughly

पुर-पुर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक-एक इंच
  • (लाक्षणिक) शरीर की छोटी से छोटी जगह, शरीर का एक-एक भाग
  • जोड़-जोड़, बंद-बंद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پور پور

جوڑ جوڑ، بند بند

پور پور چَھلّے پَہَننا

اُن٘گلیوں کے ہر جوڑ کے درمیان ان٘گَشتریاں ڈالنا .

پور پور پَہ داؤں ہونا

قدم قدم پر مشکل صورتحال سے دوچار ہونا .

پور پور چَھلّے اَنگُوٹھی ہونا

ہاتھوں میں زیور کی کثرت ہونا ؛ عیش و آرام میں بسر ہونا .

پور پور میں پیچ ہونا

نہایت چالاک ہونا

پور پور پَر نَچانا

ذرا ذرا سی بات پر چڑھانا یا چِڑانا ، بہت پریشان کرنا .

چَھلّے پور پور کَرْنا

لیس کرنا ، (کی چیز کو) ہر جگہ پہنچانا ، ہر طرح درست و استوار کرنا .

پُور

بیٹا .

پُورِ عَذْرا

(مجازاً) شراب

نَیشَکَر کی پور

گنے کی گنڈیری، وہ نشانات جو گنے میں بنے ہوتے ہیں، گنے کی گرہیں

ہاتھ بَھر پُور پَڑنا

پورا وار پڑنا ، ہاتھ پورا بیٹھنا ، جما ہوا ہاتھ پڑنا

سِن٘گھ پَور

محل کا بڑا داخلی دروازہ جس کے دونوں جانب شیر بنے ہوئے ہیں.

پور دانی

(خیّاطی) سینے کے وقت اُن٘گلی کے سرے پر پہننے کا پیتلی یا آہنی خول جس کی وجہ سے اُن٘گلی میں سوئی نہیں چبھتی ، ان٘گُشتانہ .

پالی پور

کثیرالمسامات فنجائی پودوں کی ایک جنس جو سم اسپ یا کفچۂ دیوار کی شکل میں درختوں کے تنوں یا مردہ لکڑیوں میں پیدا ہو جاتی ہے.

بانس پور

ایک طرح کا عمدہ قسم کا ململ، قدیم زمانے کا اعلیٰ قسم کا ململ جس کا تھان بانس کے پور یا چونگے میں سما جاتا تھا، جھینا یعنی باریک سوتی کپڑے کا تھان

گانٹھ میں پَیسَہ نَہِیں بانکے پور کی سیر

مُفلس شوقین کی نسبت کہتے ہیں.

نِرا جَون پُور کا قاضی ہے

بڑا بے وقوف ہے

پُور کَرنا

آباد کرنا ، بھرپور کرنا ، پورا کرنا ، پُر کرنا ، بھرنا .

پُور دینا

بھر دینا ، معمور کر دینا ، پر کر دینا .

پُور پَڑْنا

کافی ہونا ، اچھی طرح سے گزر ہوجانا ، کمی کا دور ہو جانا .

پانی پُور

چشمہ ، کنواں ۔

جَل پُور

رک :جل پرواہ،پانی کا طوفان ، سیلاب ۔

شِکَم پُور

مسالہ بھرا کباب

یَم پُور

یم کا شہر

خُسَر پُور

خُسرزادہ، سُسر کا بیٹا، سالا، بِیوی کا بھائی، برادرِ نسبتی.

کَڑَکْ پُور

ایک خوشبودار پھول.

بھوج پُور

ہندوستان میں پٹنہ اور بھاگلپور کے علاقے کا نام .

پُورِ صَدَف

(لفظاً) سیپی کا بیٹا ، (مجازاً) موتی .

پُورِ تاک

(لفظاً) ان٘گور کا بیٹا ، (مجازاً) ساقی .

پُورِ خِلافَت

ولی عہد سلطنت

پُورِ پُشَنْگ

पुशंग का पुत्र, अफ़ासियाब।

لُور نَہ اُور چَلا مِیاں جَگْدیش پُور

کوئی شخص اپنی لیاقت سے بڑھ کر کام کرے تو کہتے ہیں

مَکْڑی جالا پُور گَئی

برسات ختم ہوئی ، اب بارش کی امید نہیں

گانٹھ میں پیسا نہیں بانکے پور کی سیر

مفلسی میں شوقینی کی باتیں

گانٹھ گِرَہ میں پَیسا نَہِیں، بانکے پُور کی سَیر

بے روپے پیسے حوصلہ مندی ، مفلسی میں شوقین مزاجی.

گانٹھ گِرَہ میں کَوڑی نَہِیں، بانکے پُور کی سَیر

بے روپے پیسے حوصلہ مندی ، مفلسی میں شوقین مزاجی.

جھانسی گَلے کی پھانسی ، دَتْیا گَلے کا ہار ، لَلَت پُور نَہ چھوڑْیے جَب تَک مِلے اُدھار

ان شہروں کے متعلق لوگوں کے خیالات یہ ہیں کہ شہر جھان٘سی گلے کی پھان٘سی کی مانند ہے یعنی پیچھا چھڑانا مشکل ہے اور دتیا بہت محبت کرنے والا ہے اور للت پور کو اس وقت تک نہیں چھوڑنا چاہیے جب تک وہاں ادھار ملتا رہے .

بھوج پُور میں جائِیو مَت جائِیو تو کھائِیو مَت کھائِیو تو سوئِیو مَت سوئِیو تو ٹوہِیو مَت ٹوہِیو تو روئِیو مَت

بھوج پور کے لوگ بڑے سارق ہوتے ہیں اس لیے نصیحت کی گئی ہے کہ اول تو وہاں نہ جانا اور اگر جانا تو کھانا نہ کھانا اور اگر کھانا پڑے تو سونا مت اور اگر سونا پڑے تو اپنی ہمیانی مٹ ٹٹولنا اور اگر ٹٹولنا تو مت رونا کیون٘کہ اس وقت تک وہ چوری ہوچکی ہوگی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پور پور)

نام

ای-میل

تبصرہ

پور پور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone