تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُور کَرنا" کے متعقلہ نتائج

پُور کَرنا

آباد کرنا ، بھرپور کرنا ، پورا کرنا ، پُر کرنا ، بھرنا .

چَھلّے پور پور کَرْنا

لیس کرنا ، (کی چیز کو) ہر جگہ پہنچانا ، ہر طرح درست و استوار کرنا .

پار کرنا

cross, ferry over

پُورا کرنا

بجا لانا، نباہنا

پُوری کَرنا

رک : پورا کرنا .

پِیر کرنا

مرشد بنانا، کسی پیر کے ہاتھ پر بیعت کرنا.

پِیار کَرْنا

دل سے چاہنا، عشق کرنا، عزیز رکھنا

پِیارا کَرْنا

عزیز سمجھنا، عزیز رکھنا، زیادہ عزیز رکھنا (عموماً ’سے‘ کے ساتھ)

پَہْرا کَرنا

حراست میں لے لینا ، گھیرے میں لینا ، نظر بند کر دینا.

پھیر کَرْنا

دھوکا دینا، فریب کرنا

پَیرا کَرنا

لگاتار تیرتے رہنا

پھیری کرنا

go round begging

پھیرا کَرنا

۔گشت کرنا۔ دورہ کرنا۔ ع ۲۔ چوکیدار کا گشت کرنا۔ ۳۔بار بار آنا جانا۔ خدا خیر کرے آج بازار کے تم نے کتنے پھیرے کئے ہیں۔

پھیرے کَرنا

پھیرا کرنا ـ(رک) کی جمع گشت کرنا

پارَہ کَرنا

رک : پارا کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُور کَرنا کے معانیدیکھیے

پُور کَرنا

puur karnaa•पूर करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پُور کَرنا کے اردو معانی

  • آباد کرنا ، بھرپور کرنا ، پورا کرنا ، پُر کرنا ، بھرنا .

Urdu meaning of puur karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aabaad karnaa, bharpuur karnaa, puura karnaa, par karnaa, bharnaa

पूर करना के हिंदी अर्थ

  • बसाना, भरपूर करना, पूरा करना, पूर्ण करना, भरना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُور کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُور کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone