تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُورِ تاک" کے متعقلہ نتائج

پُورِ تاک

(لفظاً) ان٘گور کا بیٹا ، (مجازاً) ساقی .

چاند کا تُھوکا مُنْہ پَر آتا ہے

نیک آدمی پر تہمت لگانے والا خود ذلیل ہوتا ہے

کان پَر جُوں تَک نَہ رینگنا

be heedless or unaffected

طاق پَر رَہنا

یاد نہ آنا ، بے تعلق رہنا ، بالکل بھال دیا جانا.

تاک پَر آنا

کسی امید یا توقع پر آنا.

تاک پَر مِلْنا

ضرورت کے وقت کسی چیز کا مِلنا

طاق پَر رَکْھنا

نظر انداز کرنا ، پسِ پشت ڈال دینا.

طاق پَر دَھرنا

abandon, put aside

کِسی پَر تَکیَہ کَرْنا

کسی پر بھروسہ یا اعتماد کرنا

طاق پَر بِٹھانا

پرے بٹھانا ؛ نیچا دکھانا ؛ حقیر بنا دینا ؛ معطل کر دینا ، بیکار بنا دینا ؛ ایس اکر دینا کہ نہ کچھ بول سکے نہ ہل سکے.

کِسی پَر تَکیَہ ہونا

اس پر بھروسہ یا اعتماد ہونا

خُدا پَر تَکِیَہ ہونا

خدا کا سہارا ہونا، توکل ہونا

خُدا پَر تَکْیَہ کَرْنا

خدا پر بھروسہ کرنا، توکل کرنا

طاق پَر رَکھا رَہْنا

بھلا دیا جانا ، فراموش کر دیا جانا.

طاق پَر پَڑا رَہْنا

رک : طاق پر رکھا رہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُورِ تاک کے معانیدیکھیے

پُورِ تاک

puur-e-taak•पूर-ए-ताक

  • Roman
  • Urdu

پُورِ تاک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) ان٘گور کا بیٹا ، (مجازاً) ساقی .

Urdu meaning of puur-e-taak

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) anguur ka beTaa, (majaazan) saaqii

English meaning of puur-e-taak

Noun, Masculine

  • (met.) the cup-bearer

पूर-ए-ताक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अंगूर का बेटा, (लाक्षणिक) साक़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُورِ تاک)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُورِ تاک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone