تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پرَلوبھ" کے متعقلہ نتائج

پرَلوبھ

لبھاو ، ترغیب ، موہ ، پھسلاوا ، دم ، جھان٘سا ؛ خواہش ، آرزو ، حرص ، لالچ ، طمع .

پرلاب

بات ، بات چیت ، گفتگو ؛ بچکانہ بات ، گپ بازی ، بک بک ، بکواس ؛ بڑ ؛ نالہ و زاری ، فغاں ، گریہ ، رونا پیٹنا .

پروا

اندیشہ، خوف، ڈر، خطرہ

پَرونا

ایک ایسا پلّا، جھولی یا ٹوکرے کی قسم کا ظرف جس سے بھوسا ملے ہوے اناج کو ہوا میں اوپر سے گراتے ہیں تا کہ بھوسے سے دانہ علیحدہ ہو جائے

پُرْوا

وہ ہوا جو پورب کی سمت سے پچھم کی طرف چلتی ہے، پورب کی ہوا

پُرْوَیّا

مشرق کی سمت سے چلنے والی ہوا، پروا، پروائی

پِروتا

آٹا گڑ ہلدی یا پان وغیرہ جو کسی خوشی کی تقریب میں حجام بھاٹ وغیرہ کو دئے جاتے ہیں

پِرونا

کسی سوراخ میں دھاگا وغیرہ گزارنا

پُروَنا

پورا کرنا، برلانا

پَلوٹا

آہستہ چلنے والا

پالْوا

پالا ہوا (جانور یا پرند).

پِلْوَہ

رک: پَلّا (۲).

پَرْلَو

نیستی ؛ قیامت .

پَرْکوٹا

شہر کے گرد کی دیوار، کسی جگہ کی حفاظت کے لیے چاروں طرف اٹھائی گئی اونچی اور بڑی دیوار، باڑ، روک، فصیل

پَرْلا

دوسری طرف کا، اس پار کا، انتہائی حد کو

اردو، انگلش اور ہندی میں پرَلوبھ کے معانیدیکھیے

پرَلوبھ

pralobh•प्रलोभ

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

پرَلوبھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لبھاو ، ترغیب ، موہ ، پھسلاوا ، دم ، جھان٘سا ؛ خواہش ، آرزو ، حرص ، لالچ ، طمع .

Urdu meaning of pralobh

  • Roman
  • Urdu

  • lubhaav, tarGiib, moh, phislaavaa, dam, jhaansaa ; Khaahish, aarzuu, hirs, laalach, tumh

प्रलोभ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अधिक लालच, अत्यंत लोभ, प्रलोभन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پرَلوبھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پرَلوبھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone