تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْکوٹا" کے متعقلہ نتائج

پَرْکوٹا

شہر کے گرد کی دیوار، کسی جگہ کی حفاظت کے لیے چاروں طرف اٹھائی گئی اونچی اور بڑی دیوار، باڑ، روک، فصیل

پَرْکَٹی

پاکڑ، پاکر، پاکھر، لاط: Ficusinfectoriz

پَکَوٹا

پکھ (رک) کی تصغیر.

پَر کَٹا

(پرند) جس کے پر کاٹ دیے گئے ہوں، پرکٹ

پَرْکَٹ

لانبی گردن اور لانبے پیروں والے پرندوں کی نوع کا ایک پرندہ، بگلا

پَرْکاٹ

وار، تلوار کی کاٹ

پِرَکَٹ

واضح، ظاہر، صاف، نمایاں، کھلا، صریح، فاش، علانیہ، جو نظر آئے؛ مشہور، معروف، عام، آشکار، مشتہر.

پَرکَٹ کَرنا

make evident, make known, divulge

پَھر کوٹا

ڈیڑھ دو انچ موٹی تین چار انچ چوڑی اور سات آٹھ فٹ لمبی ناپ کی پٹی ، بتا ، بدا .

پروا

اندیشہ، خوف، ڈر، خطرہ

پُھوٹا

پھوٹنا سے، ٹوٹا ہوا، شکستہ، جھوجھرا

پَرونا

ایک ایسا پلّا، جھولی یا ٹوکرے کی قسم کا ظرف جس سے بھوسا ملے ہوے اناج کو ہوا میں اوپر سے گراتے ہیں تا کہ بھوسے سے دانہ علیحدہ ہو جائے

پُرْوا

وہ ہوا جو پورب کی سمت سے پچھم کی طرف چلتی ہے، پورب کی ہوا

پُرْوَیّا

مشرق کی سمت سے چلنے والی ہوا، پروا، پروائی

پِروتا

آٹا گڑ ہلدی یا پان وغیرہ جو کسی خوشی کی تقریب میں حجام بھاٹ وغیرہ کو دئے جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْکوٹا کے معانیدیکھیے

پَرْکوٹا

parkoTaa•परकोटा

اصل: سنسکرت

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

پَرْکوٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شہر کے گرد کی دیوار، کسی جگہ کی حفاظت کے لیے چاروں طرف اٹھائی گئی اونچی اور بڑی دیوار، باڑ، روک، فصیل

Urdu meaning of parkoTaa

  • Roman
  • Urdu

  • shahr ke gard kii diivaar, kisii jagah kii hifaazat ke li.e chaaro.n taraf uThaa.ii ga.ii u.unchii aur ba.Dii diivaar, baa.D, rok, fasiil

English meaning of parkoTaa

Noun, Masculine

परकोटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गढ़ या किले की रक्षा के लिए बनाया गया घेरा जिसके ऊपर टहलने के लिए जगह होती है, किसी प्रकार की बहुत ऊँची और बड़ी चहारदीवारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْکوٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْکوٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone