تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pouter" کے متعقلہ نتائج

pouter

آزَردہ

پَتور

پالک کے ساگ کے بیسن چڑھا کر تلے ہوئے پتے یا بیسن چڑھے ہوئے اروی کے پتوں کا سالن .

پَتیر

درختوں کی قطار

پَٹیر

رک : پٹیرا .

پَتار

घना जंगल। सघन वन।

پاتَر

طوائف، کنچنی

پَٹار

پٹارا (رک) ؛ ریشم کی رسی کی نواڑ ؛ پنجرا ؛ کنکھجورا .

پَٹور

پَٹول، کوئی ریشمی کپڑا

پاتار

رک : پا تال.

پیٹار

رک : پٹارا ؛ بڑے پیٹ کا ؛ پیٹو ؛ ایسا برتن جس میں زیادہ چیز آسکے

peter

بتدریج گھٹنا

pitier

وہ جو رحم کرتا ہے

putid

خَراب

پِیتَر

رک : پِتر.

پوتْر

پوتا، پوترا

patter

مَنتَر

potter

کُم٘ہار

پاتِر

ممولا.

پاٹِیر

صندل ؛ ایک تیز بودار جڑ ؛ ایک قسم کی مولی .

پِٹار

چُنْچُنوں کی قسم کے لمبے کیڑے جو ہاضمے کی خرابی سے معدے میں پیدا ہوجاتے ہیں .

پَتْر

رک : تیز پات ، لاط : Laurus cassia ۔

petter

پیار کرنے والا شخص

putter

گالف کھیلنے کا بلا

پَتَّر

رک : پَتَّھر

پاتَّر

گناہ سے بچنے والا ، متقی ، پرہیزگار ؛ ناجی ، شفیع ، گناہ بخشوانے والا ، نجات دہندہ.

petted

رنجش

pitted

غار

پانتَر

ریگ زار ، ریگستانی میدان ؛ خطرناک جگہ

پوتْڑوں

پوتڑا (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل) .

ہَفْتَدہ

سترہ ، ۱۷۔

ہَفْت راہ

آنکھ کے سات پردے

پَتْر ناڑیکا

رک : پتر سِرا .

پَتر شِرادھ

مردہ بزرگوں کو ثواب پہن٘چانے کی رسم

پاتَر زادَہ

طوائف کی اولاد.

پَتْر وَفْتی

ایک روئیدگی جس کی ساق نہیں ہوتی شاخیں ہوتی ہیں پتے ہتھیلی کے برابر جن میں نو نو شقیں ہوتی ہیں رن٘گ سیاہی مائل ہوتا ہے پھول کی شکل نیل کے پھول کی طرح اور رن٘گ صندلی ہوتاہے بیجوں کی گھنڈی السی کی گھنڈی کی طرح ہوتی ہے جو دو لفافوں پر مشتمل ہوتی ہے پکنے کے بعد اوپر کا لفافہ کھل جاتا ہے اور دوسرا بند رہتا ہے ایک سے لے کر تین بیج تک ہوتے ہیں بیج کے آس پاس سفید اور نرم تار ہوتے ہیں غالباً لچھمن بھنجی اور لچھمنا اسی کو کہتے ہیں ۔

پُتَّر وَدُھو

بیٹے کی بیوی .

پَتَّر پانی پَڑْنا

(طنزاً) پتروں کو پا٘نی پہن٘چنا ؛ ٹھنڈک پڑنا ، دلی مراد پوری ہونا .

پوتْڑوں کا واقِف

a childhood friend, one who knows someone since childhood

پاتَر باز

بدکار ، زانی ، بدچلن ، رنڈی باز.

پَٹْرا گوہ

لمبا چوڑا چھپکن جیسا ایک جانور جو زمین پکڑ لیتا ہے تو پھر کھین٘چنے سے نہیں کھنچتا، سوسمار

پَتْر اُتَّر

خط کا جواب

پاتَر بازی

علم رقصی ، کھتک اور ناچنے کا علم اور اس کے اصول و ضوابط .

پَتَّر دان

پتروں کے نام پر خیرات .

پَتَّر دَھن

جدّی جائداد ، وراثت .

پَٹَر پَٹَر باتیں کَرنا

۔ بچوں کا صاف صاف باتیں کرنا۔

پوتْڑوں کا نَواب

پیدائشی امیر ، خاندانی رئیس ، امیر زادہ .

پوتْڑوں کا رَئِیس

پیدائشی امیر، خاندانی رئیس، امیر زادہ

پوتْڑوں کا دَلِدَّری

۔ (دہلی) سدا کا کنگال۔ بڑا مفلس۔ ہمیشہ کا غریب۔

پَتْر بَھنْگ

وہ تصویر یا لکیریں جو عورتیں خوبصورتی کے لیے زعفران سین٘دور وغیرہ سے سنہرے روپہلے پتروں کے ٹکڑوں سے ماتھے اور گال وغیرہ پر بناتی ہیں ، ماتھے اور گال پر کی جانے والی مصوری یا بیل بوٹے ، پتر بھنگ بنانے کا کام .

پَٹَر پَٹَر

۱. تڑاق بڑاق ، بلا جھجک ، بغیر رکے ، روانی کے ساتھ ، مسلسل.

potter's wheel

چاک

پَتْرا نُما پَتّا

دو دھاری شکل کا لمبا پتا، جیسے: سکھ داس، نرگس وغیرہ کا پتا

پُتّْر جِیو

بچوں کے لیے حیات بخش

پوتْڑوں کا

پیدائشی ، خاندانی ، سدا کا ، بچپن سے ، آن٘کھ کھول کر ریاست یا تہذیب و ثقافت کے ماحول والا .

پَتْر پُشْپ

تلسی کی ایک قسم جو سرخ ہوتی ہے

pitter-patter

تیز متواتر چھینٹے ، جیسے بارِش کے

پُتْر جِیوَک

पुत्रजीव

پَتْر پُشْپَک

ایک قسم کا صنوبر

پوتْڑوں کا اَمِیر

پیدائشی امیر ، خاندانی رئیس ، امیر زادہ .

پَٹْری گَر

پٹوئی (رک) کا کاریگر ، رک : پٹوا .

pouter کے لیے اردو الفاظ

pouter

pouter کے اردو معانی

اسم

  • آزَردہ
  • سُوجنے والا
  • پھُولنے والا
  • پھُولنے والی نسَل کا چِتری کبُوتَر

pouter के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • आज़रदा
  • सूओजने वाला
  • फूओलने वाला
  • फूओलने वाली नस्ल का चतरी कबूओतर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pouter)

نام

ای-میل

تبصرہ

pouter

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone