تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاتَر" کے متعقلہ نتائج

پاتَر

طوائف، کنچنی

پاتَّر

گناہ سے بچنے والا ، متقی ، پرہیزگار ؛ ناجی ، شفیع ، گناہ بخشوانے والا ، نجات دہندہ.

پاتِر

ممولا.

پاتَر بازی

علم رقصی ، کھتک اور ناچنے کا علم اور اس کے اصول و ضوابط .

پاتَر باز

بدکار ، زانی ، بدچلن ، رنڈی باز.

پاتَر زادَہ

طوائف کی اولاد.

پاتَر جَنْتَر

رک : پاتال جنتر.

پاتَرا

پاتر

پاتَرَہ

رک : پاتَرا .

پاتَرْنی

تتلی، بھن٘بیری

مَسی پاتَر

رک : مسی دان

اَگْنی پاتَر

آتش دان ، انگھیٹی.

مُوت پاتَر

موتنے کا برتن ، پیشاب کرنے کا برتن ، پیشاب دانی

پان پاتَر

پینے کا برتن، گلاس، جام، پیالہ

اُوتَر پاتَر

بیچا ہوا، فروخت شدہ ؛ بیباق کیا ہوا : (حساب کا) بقایا نکالا ہوا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پاتَر کے معانیدیکھیے

پاتَر

paatar•पातर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پاتَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • طوائف، کنچنی
  • رقاصہ
  • وزیر، مشیر
  • مہنت
  • پتلا، سبک، دبلا، کمزور
  • لائق، قابل
  • ہوشیار، طرار، چالاک
  • پتا، پتل
  • برتن، ظرف، جام، طشتری، مرتبان، برتن جس میں کوئی چیز رکھی جائے یا ذخیرہ کی جائے، وہ چیز جو سہارا دے
  • دریا کا راستہ، طاس
  • پتھر
  • تتلی، پتن٘گا

Urdu meaning of paatar

  • Roman
  • Urdu

  • tavaa.if, kanchnii
  • raqaasaa
  • vaziir, mushiir
  • mahant
  • putlaa, sabak, dublaa, kamzor
  • laayaq, qaabil
  • hoshyaar, tarraar, chaalaak
  • pata, pattal
  • bartan, zarf, jaam, tashtarii, martabaan, bartan jis me.n ko.ii chiiz rakhii jaaye ya zaKhiiraa kii jaaye, vo chiiz jo sahaara de
  • dariyaa ka raasta, taas
  • patthar
  • titlii, patangaa

पातर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तवाइफ़, कंचनी

    विशेष • कंचनी= कंचन जाति की स्त्री, नाचने गाने और पेशा कराने वाली स्त्री, जो प्रायः वेश्यावृत्ति करती है, देह व्यापार करने वाली स्त्री, वेश्या, रंडी

  • नर्तकी
  • मंत्री, सलाहकार
  • महंत
  • पतला, सुबुक अर्थात कम भारवाला या हलका, दुबला, कमज़ोर
  • योग्य, क़ाबिल
  • समझदार, तर्रार, चालाक
  • पत्ता, पत्तल
  • बर्तन, पात्र, मदिरापात्र, प्लेट, मर्तबान अर्थात चीनी मिट्टी का बना हुआ एक प्रसिद्ध आधान, बर्तन जिसमें कोई वस्तु रखी जाए या भंडारण किया जाए, वह वस्तु जो सहारा दे
  • नदी का रास्ता, कटोरा
  • पत्थर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاتَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاتَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone