تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پولو" کے متعقلہ نتائج

پولو

لکڑی کی گین٘د سے کھیلا جانے والا ایک مشرقی کھیل جو دو ٹیموں کے درمیان گھوڑے کی پشت پر سوار ہوکر کھیلا جاتا ہے. اس میں چار کھلاڑی ہوتے ہیں جو لکڑی کی گین٘د کو لمبے دستے والے بلے سے مخالف ٹیم کے گول تک پہن٘چانے کی کوشش کرتے ہیں، چوگان، چوگان بازی

پولو گَرَونْڈ

وہ میدان جس میں پولو کھیلا جاتا ہے .

بَڑا پولو

ایک قسم کا ریشم کا کیڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں پولو کے معانیدیکھیے

پولو

poloपोलो

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

پولو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لکڑی کی گین٘د سے کھیلا جانے والا ایک مشرقی کھیل جو دو ٹیموں کے درمیان گھوڑے کی پشت پر سوار ہوکر کھیلا جاتا ہے. اس میں چار کھلاڑی ہوتے ہیں جو لکڑی کی گین٘د کو لمبے دستے والے بلے سے مخالف ٹیم کے گول تک پہن٘چانے کی کوشش کرتے ہیں، چوگان، چوگان بازی

Urdu meaning of polo

  • Roman
  • Urdu

  • lakk.Dii kii gend se khelaa jaane vaala ek mashriqii khel jo do Tiimo.n ke daramyaan gho.De kii pusht par savaar hokar khelaa jaataa hai. is me.n chaar khilaa.Dii hote hai.n jo lakk.Dii kii gend ko lambe daste vaale bale se muKhaalif Tiim ke gol tak pahunchaane kii koshish karte hain, chaugaan, chaugaanbaazii

English meaning of polo

Noun, Masculine

  • a game of Eastern origin resembling field hockey, played on horseback with a long-handled mallet

पोलो के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लक्कड़ी की गेंद से खेला जाने वाला खेल जो दो टीमों के मध्य घोड़े की पीठ पर सवार होकर खेला जाता है. इसमें चार खिलाड़ी होते हैं जो लकड़ी की गेंद को लंबे हत्थे वाले बल्ले से प्रतिद्वंदी टीम के गोल तक पहुंचाने की कोशिश करते हैं, चौगान, चौगानबाज़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پولو

لکڑی کی گین٘د سے کھیلا جانے والا ایک مشرقی کھیل جو دو ٹیموں کے درمیان گھوڑے کی پشت پر سوار ہوکر کھیلا جاتا ہے. اس میں چار کھلاڑی ہوتے ہیں جو لکڑی کی گین٘د کو لمبے دستے والے بلے سے مخالف ٹیم کے گول تک پہن٘چانے کی کوشش کرتے ہیں، چوگان، چوگان بازی

پولو گَرَونْڈ

وہ میدان جس میں پولو کھیلا جاتا ہے .

بَڑا پولو

ایک قسم کا ریشم کا کیڑا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پولو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پولو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone