تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pocket" کے متعقلہ نتائج
pocket کے لیے اردو الفاظ
pocket کے اردو معانی
- خریطہ
- کیسہ
- جیب
- تھیلی، جوف
- روپیہ پیسہ یا چھوٹی موٹی چیزیں رکھنے کے لیے کپڑے کا کیسہ یا تھیلی جسے لباس کے اندر بنا دیتے ہیں
- زر یا مالی وسائل کوئی کیسہ نما چیز دان، خلا یا جوف
- ایک جوف زمین کے اندر، بالخصوص وہ جس میں سونا یا کوئی دوسری کچ دھات ہو
- بلیئر ڈکھیلنے کی میز کی ہر جانب اور اُس کے کونوں پر چھوٹی، کھلی ہوئی تھیلیوں میں سے کوئی ایک
- (کھیل) کسی دوڑ میں ایسی صورت حال کہ حریفوں میں گھر جانے سے آگے بڑھنا رک گیا ہو
- ایک چھوٹا، سب سے جدا گروہ یا علاقہ
- (طیرانیات) ہوا رخنہ
pocket के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ख़रीता
- कीसा
- जेब
- थैली, जोफ़
- रुपया पैसा या छोटी मोटी चीज़ें रखने के लिए कपड़े का कीसा या थैली जिसे लिबास के अंदर बना देते हैं
- ज़र या माली वसाइल कोई कीसा नुमा चीज़ दान, खुला या जोफ़
- एक जोफ़ ज़मीन के अंदर, बिलख़सूस वो जिस में सोना या कोई दूसरी कुच धात हो
- बलेयर डखीलने की मेज़ की हर जानिब और इस के कोनों पर छोटी, खुली हुई थैलीयों में से कोई एक
- (खेल) किसी दौड़ में ऐसी सूरत-ए-हाल कि हरीफ़ों में घर जाने से आगे बढ़ना रुक गया हो
- एक छोटा, सब से जुदा गिरोह या इलाक़ा
- (तीर इनयात) हुआ रखना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (pocket)
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔