تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیرائی" کے متعقلہ نتائج

پِیرائی

وہ قوم جس کا پیسہ پیروں کی گیت گانے کا ہے، ڈفالی

پَیرائی

پیرنے کا ڈھنگ، شناوری کا طریقہ

حُلََّہ پَیرائی

لباس کی آراستگی و تزئین .

زَمْزَمَہ پَیرائی

حُسن آواز و ادا کے ساتھ گانے یا گُنگنانے کا عمل، نغمہ آرائی

ہَجْو پَیرائی

نظم یا نثر میں ہجو کہنے کا عمل ، عیب گوئی ، برائی کرنے کا عمل ۔

عَمَل پَیرائی

عمل کرنا، بجالانا، تعمیل کرنا

نَغْمَہ پَیرائی

سریلی آواز میں چہکنا، نغمہ پیرا ہونا، نغمہ سرائی، گیت گانا

نُکتَہ پَیرائی

نوک پلک سنوارنا ، زینت و زیبائش کے نکتے یا پہلو نکالنا ۔

غازَہ پَیرائی

رک : غازہ بندی.

خود پَیرائی

نمائش ، نمود ، خود نمائی.

چَمَن پَیرائی

چمن آرائی

کَھڑی پَیرائی

(پیراکی) گہرے پانی میں کھڑے تیرنا، یعنی ایسا اندازِ تیراکی، جس میں پیروں سے زیادہ کام لیا جائے

شیر کی پَیرائی

رک : شیر کی تیرائی .

پالْتھی کی پَیرائی

چار زانو بیٹھ کر پانی میں پیرنے کا طریقہ

ڈِیوَٹ کی پَیرائی

تیرنے کا وہ طریقہ جس میں سر سے کمر تک کا حصّہ پانی کے اندر رہے اور باقی حصّہ پانی کے اُوپر رہے ، کھڑی لگانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیرائی کے معانیدیکھیے

پِیرائی

piiraa.iiपीराई

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

پِیرائی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ قوم جس کا پیسہ پیروں کی گیت گانے کا ہے، ڈفالی

Urdu meaning of piiraa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • vo qaum jis ka paisaa pairo.n kii giit gaane ka hai, Dafaalii

English meaning of piiraa.ii

Noun, Masculine

  • a community whose profession was to sing songs of saints
  • drum-beater, singer

پِیرائی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیرائی

وہ قوم جس کا پیسہ پیروں کی گیت گانے کا ہے، ڈفالی

پَیرائی

پیرنے کا ڈھنگ، شناوری کا طریقہ

حُلََّہ پَیرائی

لباس کی آراستگی و تزئین .

زَمْزَمَہ پَیرائی

حُسن آواز و ادا کے ساتھ گانے یا گُنگنانے کا عمل، نغمہ آرائی

ہَجْو پَیرائی

نظم یا نثر میں ہجو کہنے کا عمل ، عیب گوئی ، برائی کرنے کا عمل ۔

عَمَل پَیرائی

عمل کرنا، بجالانا، تعمیل کرنا

نَغْمَہ پَیرائی

سریلی آواز میں چہکنا، نغمہ پیرا ہونا، نغمہ سرائی، گیت گانا

نُکتَہ پَیرائی

نوک پلک سنوارنا ، زینت و زیبائش کے نکتے یا پہلو نکالنا ۔

غازَہ پَیرائی

رک : غازہ بندی.

خود پَیرائی

نمائش ، نمود ، خود نمائی.

چَمَن پَیرائی

چمن آرائی

کَھڑی پَیرائی

(پیراکی) گہرے پانی میں کھڑے تیرنا، یعنی ایسا اندازِ تیراکی، جس میں پیروں سے زیادہ کام لیا جائے

شیر کی پَیرائی

رک : شیر کی تیرائی .

پالْتھی کی پَیرائی

چار زانو بیٹھ کر پانی میں پیرنے کا طریقہ

ڈِیوَٹ کی پَیرائی

تیرنے کا وہ طریقہ جس میں سر سے کمر تک کا حصّہ پانی کے اندر رہے اور باقی حصّہ پانی کے اُوپر رہے ، کھڑی لگانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیرائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیرائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone