تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِلْکی" کے متعقلہ نتائج

پِلْکی

(کبوتر بازی) دومیلی نسل کے کبوتر کی ایک قسم جو عموماً عنابی یا لاکھی رن٘گ کا ہوتا ہے.

پُلَکی

کدمب درخت کی ایک قسم

پَلْکیں

پلک (رک) کی جمع (جسب ذیل مرکبات میں مستعمل).

پِلَکِیا

پیلا پن لیے خاکی رن٘گ کی ایک چھوٹی چڑیا جو جاڑے کے دنوں میں پنجاب سے آسام تک دکھائی دیتی ہے یہ چٹانوں کے نیچے بچے دیتی ہے

پَلَکْیا

پالکی (رک) کی تصغیر.

پَلْکیں چَڑھنا

بالائی پپوٹے کا اس طرح اوپر اٹھ جانا کہ آن٘کھیں پھٹ جائیں ار ان سے انتہائی رنج یا غصّہ ظاہر ہو (َضبط غم و غصّے کے موقع پر).

پَلْکیں بِھیگْنا

آن٘کھوں میں آن٘سو بھر آنا

پَلْکیں ٹانْکنا

(مرغ بازی) لڑائی کے مرغوں کا اوپر کا پیوٹا نیچے کے پپوٹے سے ملا کر سی دیتا۔

پَلْکیں پَٹْپَٹانا

پلکوں کو جلد جلد مارنا، متواتر اور مسلسل آنکھیں کھولنا اور بند کرنا، لگا تار اوپر کے پپوٹے کو نیچے کے پپوٹے سے ملانا اور اُٹھانا

پَلْکیں گِر جانا

بیماری کی وجہ سے پلکوں کا پپوٹوں سے جدا ہوجانا۔

پَلْکِیں گِرنا

ایک بیماری ہے جس میں پلکیں نہیں رہتیں

پَلکیں بچھانا

آن٘کھیں بچھانا، تعظیم کرنا

پَلْکِیں ٹانگنا

لڑائی کے وقت مرغوں کی پلکیں سی دینا

پَلکیں کترنا

نظر بد سے بچانا (بعض عورتیں اپنے بچوں کونظر بد سے بچانے کے لیے ان کی پلکوں کی نوکیں کاٹ دیتی ہیں)، عورتیں خوبصورت بچوں کی پلکیں نظر بد سے بچانے کے لئے کتردیتی ہیں

پَلْکا

چارپائی، پلن٘گ

اردو، انگلش اور ہندی میں پِلْکی کے معانیدیکھیے

پِلْکی

pilkii•पिल्की

وزن : 22

موضوعات: کبوتر بازی

  • Roman
  • Urdu

پِلْکی کے اردو معانی

صفت

  • (کبوتر بازی) دومیلی نسل کے کبوتر کی ایک قسم جو عموماً عنابی یا لاکھی رن٘گ کا ہوتا ہے.

Urdu meaning of pilkii

  • Roman
  • Urdu

  • (kabuutarbaazii) do mailii nasal ke kabuutar kii ek qism jo umuuman unnaabii ya laakhii rang ka hotaa hai

پِلْکی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِلْکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِلْکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone