تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیو" کے متعقلہ نتائج

پِیُو

پیارا محبوب ، معشوق ، پر یتم .

پیو

سالک کی زبان میں 'خدا'

پِیوگی

(جراحی) کنٹھ کے اندر لگے ہوئے شلیہ (پتھر کن٘کر) معلوم کرنے کے واسطے ۱۰ اُن٘گل لمبا اور پانج پانج انگل پر دھی والی ناڑی اوزار پیوگی ہوتا ہے

پَیوَسْتَہ

بیٹھا ہوا، گڑا ہوا، اس طرح تھسا ہوا کہ ایک جان ہو

پَیوَست رُستَہ

(نباتیات) جڑواں اگا ہوا ، مستحدالاصل .

پَیوسْت ہونا

دو چیزوں کا باہم مل جا نا

پَیوَند ہونا

پیوند کرنا (رک) کا لازم .

پَیوَسْتَہ ہونا

گڑنا (نوک کا) بیٹھنا ، داخل ہوکر یکجان ہونا .

پَیوَن٘د حَرْف

(خوش نویسی) دو حرفوں کے انصال یا جوڑ کی جگہ جو نقطہ یا شوشہ ہو ، جیسے : مٹی میں حرف میم اور ٹ کا درمیانی شوشہ .

پَیوَسْتَہ کَرنا

خاکناے پانامہ ان دونوں ان دونوں کو پیوستہ کرتی ہے .

پَیوَن٘د لَف٘ظ

رک : پیوند حرف .

پَیوَن٘د کار

۱. جوڑ لگانے والا ، درزی ؛ موچی ؛ درخت میں قلم لگانے والا

پَیْوَسْتَہ اَبْرُو

one whose eyebrows meet

پَیوَند دینا

ایک درخت میں دوسرے درخت کی شاخ لگانا، قلم لگانا.

پَیوَن٘د دار

وہ کپڑا وغیرہ جس میں پھٹنے کی وجہ جوڑ لگایا ہو .

پَیوَن٘دِ مَر٘یَم

ایک درخت کا دانہ ہے کابلی مٹر کے برابر نہایت خوشبودار اور تلخ اس کا درخت بلند قامت انسانی کے برابر ہوتا ہے اور اس کے سے بھی بڑھ جاتا ہے ڈالیاں پراگندہ پتے لمبے اور بید کے پتوں سے مشابہ پتے اور لکڑی خوشبودار پھول سفید اس کے دانے کا چھلکا سرخ سیاہی مائل اور مینگ سفید چکنی اور تیز مزہ ہوتی ہے اس بیج کو اکثر خوشبویات میں ملاتے ہیں اور اس سے تیل بھی بناتے ہیں، خب المحلب، گھیونی

پَیوَن٘د لَبَنِیَّہ

(اصطلاح) غلاف القلب کی سطع پر پڑ جانے والے داغ جو دودھ کی مانند سفید اور ہموار ہوتے ہیں برائے ورم غلاف القلب کے بعد بھی اس قسم کے داغ ایک نشان کی حیثیت میں باقی رہ جاتے ہیں لیکن اکثر حالتوں میں یہ سفید داغ غلاف القلب پر کسی پیرونی دباؤ کا نتجہ ہوتے ہیں، . انگ : Milk Patches

پَیوَن٘د بَن٘دی

(دو چیزوں میں) رابطہ ، انصال یا تعلق پیدا کر دینے یا ملا کر وصل کر دینے کا عمل .

پَیوَندِ خاک ہونا

(لفظاً) خاک میں ملنا، فنا ہونا، مر جانا، زمین میں گاڑا یا دبایا جانا، دفن ہونا

پَیوَن٘دِ خُون

خونی رشتہ، قریبی رشتہ داری

پِیوٹ

رک : پوٹ .

پَیوَندِ زَمین ہونا

مرجانا، زمین میں دفن ہونا

پَیوَنْد

(مجازاً) الفاظ کی بندش .

پَیوَست گَر

ریڈیائی لہروں کا پتہ چلانے کا ایک آلہ

پَیور

ایک درخت کیکر کی قسم کا، کھیر، کچ کاد بندی

پَیْوَسْت

ملا ہوا، جڑا ہوا، چپکا ہوا، بلا فاصلہ متصل

پِیْوسی

(گھوسی) وہ گاڑھا دودھ (انسان کا ہو یا چوپائے کا) حمل کے زمانے کا گاڑھا دودھ جو تھنوں میں آ جاتا ہے بچہ پیدا ہونے کے بعد پہلے دو تین روز کا دودھ جو گرم کرنے سے پھٹ جاتا ہے

پِیوْنا

رک : پینا

پَیوٹَن

بطور دوا استعمال ہونے والی ایک روئیدگی اس کا بعض پیڑ زمین پر پھیل جاتا ہے اوربعض ہاتھ دو ہاتھ اون٘چا ہو جاتا ہے ساق چھن٘گایا سے زیادہ موٹی نہیں ہوتی جڑ کمزور بتے چوڑے اور لمبے پھول بہت ننھے ہلکے زرد پجھل بڑے بیرکے برابر اور سبزو رن٘گ طبعیت سرد و خشک ، چرپونا

پَیوَند پَر پَیوَنَد گانْٹھنا

انتہائی مفلسی میں بسر کرنا .

پَیوَنْدی

جس میں جوڑ لگا ہو، پیوند والا

پیوڑی

ایک قسم کی زرد رن٘گ کی ڈلی جو پرتال سے بنائی جاتی اور رن٘گنے کے کام آتی ہے (بیشتر دیوار وغیرہ کے) نیز زرد رن٘گ کی مٹی ، زرد رن٘گ .

پَیوِیلیَن

رک : پویلین .

پَیوَند کَرنا

رشتہ کرنا ، شادی کرنا .

پَیوَند لَگْنا

پیون٘د لگانا (رک) کا لازم .

پَیْوَنْد کاری

پیوند لگانے کا پیشہ

پَیوَنْدی کرنا

چپکانا ، بل دے کر چسپاں کرنا

پَیوسْت کَرْنا

ملانا، چپکا دینا، مضبوط کرنا، مستحکم کرنا، پلا دینا، کھپا دینا

پَیوَند مِلْنا

پیوند ملانا (رک) کا لازم .

پَیوَند لَگانا

جوڑ میں جوڑ ملانا، جوڑ لگانا، جوڑدینا

پَیوَند کھانا

موافق ہونا ، مناسب ہونا ، میل کھانا.

پَیوندِ زَمِین

۔زمین میں دفن (کرنا ہونا کے ساتھ ۔ ؎

پَیوَسْتَگی

اتصال، وصل، جڑا ملا یا چپکا ہونے کی کیفیت

پَیوَنْدَگی

پیوند ہونے کا عمل یا کیفیت، وابستگی

پَیوَسْتَنی

पैवस्त होने योग्य ।

پَیوَند مِلانا

رک : پیوند لگانا .

پَیوَند ٹانْکنا

جوڑ لگانا ، تھگلی لگانا ، پھٹی ہوئی چیز میں کوئی ٹکڑا لگانا ؛ (مجازاََ) جڑ رسی کرنا .

پَیوَند گانٹْھنا

پھٹے کپڑے میں جوڑ لگانا

پَیوَند گاٹھنا

۔کپڑے کا جوڑ لگانا۔ (فقرہ) گھر والے پیوند گانٹھتے گانٹتھے ہار گئے۔

پَیوَندی گُدْڑی

a gabardine.

پَیوند کردینا

کپڑے کا ٹکڑا سینا، جوڑ لگانا

پَیوَنْدی مُوچھیں

مصنوعی مونچھیں جن کر حلقہ کی صورت بنا کر گالوں پرچپکا لیتے ہیں

پَیوَند لَگا دینا

شامل کر دینا ، ملا دینا.

پَیوَند خاک کرنا

رک : پیون٘د خاک (--- زمین) ہونا جس کا یہ تعدیہ ہے .

پَیوَندِ زَمین کرنا

زمین میں دفن کرنا

پَیوَسْتگان

اقربا ، اعزا

پَیوَند میں پَیوَنْد مِلْنا

پم نسل یا کفو اور ہمسر سے رشتہ ہو جانا ، برابر کا رشتہ ہونا ، اپنی ذات برداری میں شادی ہونا .

پَیوَند میں پَیوَند مِل جانا

۔(عو) نسل میں نسل مل جانا (فقرہ) انھیں دان وہیز کی پرواہ نہیں وہ چاہتے ہیں ہڈی میں پڈی پیوند میں پیوند مل جائے۔

پَیوَنْدوں میں ڈَھکْنا

(لفظاََ) بہت ہی بوسیدہ کپڑے پہنے ہوئے ہونا ، (مجازاً) انتہائی مفلسی کی حالت میں ہونا .

پَیوَسْتگاں

۔(ف) اقربا۔ اعِزّا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پیو کے معانیدیکھیے

پیو

piivपीव

اصل: سنسکرت

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پیو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سالک کی زبان میں 'خدا'
  • گھاو کا پیپ، مواد

صفت

  • فربہ، تندرست، موٹا تازہ

شعر

Urdu meaning of piiv

  • Roman
  • Urdu

  • saalik kii zabaan me.n 'Khudaa
  • ghaav ka piip, mavaad
  • farba, tandrust, moTaa taaza

English meaning of piiv

Noun, Masculine

  • 'God' in the term of pious person
  • pus, old wound pus

Adjective

पीव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • साधकों की परिभाषा में 'परमेश्वर'
  • घाव का मवाद, पस

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیُو

پیارا محبوب ، معشوق ، پر یتم .

پیو

سالک کی زبان میں 'خدا'

پِیوگی

(جراحی) کنٹھ کے اندر لگے ہوئے شلیہ (پتھر کن٘کر) معلوم کرنے کے واسطے ۱۰ اُن٘گل لمبا اور پانج پانج انگل پر دھی والی ناڑی اوزار پیوگی ہوتا ہے

پَیوَسْتَہ

بیٹھا ہوا، گڑا ہوا، اس طرح تھسا ہوا کہ ایک جان ہو

پَیوَست رُستَہ

(نباتیات) جڑواں اگا ہوا ، مستحدالاصل .

پَیوسْت ہونا

دو چیزوں کا باہم مل جا نا

پَیوَند ہونا

پیوند کرنا (رک) کا لازم .

پَیوَسْتَہ ہونا

گڑنا (نوک کا) بیٹھنا ، داخل ہوکر یکجان ہونا .

پَیوَن٘د حَرْف

(خوش نویسی) دو حرفوں کے انصال یا جوڑ کی جگہ جو نقطہ یا شوشہ ہو ، جیسے : مٹی میں حرف میم اور ٹ کا درمیانی شوشہ .

پَیوَسْتَہ کَرنا

خاکناے پانامہ ان دونوں ان دونوں کو پیوستہ کرتی ہے .

پَیوَن٘د لَف٘ظ

رک : پیوند حرف .

پَیوَن٘د کار

۱. جوڑ لگانے والا ، درزی ؛ موچی ؛ درخت میں قلم لگانے والا

پَیْوَسْتَہ اَبْرُو

one whose eyebrows meet

پَیوَند دینا

ایک درخت میں دوسرے درخت کی شاخ لگانا، قلم لگانا.

پَیوَن٘د دار

وہ کپڑا وغیرہ جس میں پھٹنے کی وجہ جوڑ لگایا ہو .

پَیوَن٘دِ مَر٘یَم

ایک درخت کا دانہ ہے کابلی مٹر کے برابر نہایت خوشبودار اور تلخ اس کا درخت بلند قامت انسانی کے برابر ہوتا ہے اور اس کے سے بھی بڑھ جاتا ہے ڈالیاں پراگندہ پتے لمبے اور بید کے پتوں سے مشابہ پتے اور لکڑی خوشبودار پھول سفید اس کے دانے کا چھلکا سرخ سیاہی مائل اور مینگ سفید چکنی اور تیز مزہ ہوتی ہے اس بیج کو اکثر خوشبویات میں ملاتے ہیں اور اس سے تیل بھی بناتے ہیں، خب المحلب، گھیونی

پَیوَن٘د لَبَنِیَّہ

(اصطلاح) غلاف القلب کی سطع پر پڑ جانے والے داغ جو دودھ کی مانند سفید اور ہموار ہوتے ہیں برائے ورم غلاف القلب کے بعد بھی اس قسم کے داغ ایک نشان کی حیثیت میں باقی رہ جاتے ہیں لیکن اکثر حالتوں میں یہ سفید داغ غلاف القلب پر کسی پیرونی دباؤ کا نتجہ ہوتے ہیں، . انگ : Milk Patches

پَیوَن٘د بَن٘دی

(دو چیزوں میں) رابطہ ، انصال یا تعلق پیدا کر دینے یا ملا کر وصل کر دینے کا عمل .

پَیوَندِ خاک ہونا

(لفظاً) خاک میں ملنا، فنا ہونا، مر جانا، زمین میں گاڑا یا دبایا جانا، دفن ہونا

پَیوَن٘دِ خُون

خونی رشتہ، قریبی رشتہ داری

پِیوٹ

رک : پوٹ .

پَیوَندِ زَمین ہونا

مرجانا، زمین میں دفن ہونا

پَیوَنْد

(مجازاً) الفاظ کی بندش .

پَیوَست گَر

ریڈیائی لہروں کا پتہ چلانے کا ایک آلہ

پَیور

ایک درخت کیکر کی قسم کا، کھیر، کچ کاد بندی

پَیْوَسْت

ملا ہوا، جڑا ہوا، چپکا ہوا، بلا فاصلہ متصل

پِیْوسی

(گھوسی) وہ گاڑھا دودھ (انسان کا ہو یا چوپائے کا) حمل کے زمانے کا گاڑھا دودھ جو تھنوں میں آ جاتا ہے بچہ پیدا ہونے کے بعد پہلے دو تین روز کا دودھ جو گرم کرنے سے پھٹ جاتا ہے

پِیوْنا

رک : پینا

پَیوٹَن

بطور دوا استعمال ہونے والی ایک روئیدگی اس کا بعض پیڑ زمین پر پھیل جاتا ہے اوربعض ہاتھ دو ہاتھ اون٘چا ہو جاتا ہے ساق چھن٘گایا سے زیادہ موٹی نہیں ہوتی جڑ کمزور بتے چوڑے اور لمبے پھول بہت ننھے ہلکے زرد پجھل بڑے بیرکے برابر اور سبزو رن٘گ طبعیت سرد و خشک ، چرپونا

پَیوَند پَر پَیوَنَد گانْٹھنا

انتہائی مفلسی میں بسر کرنا .

پَیوَنْدی

جس میں جوڑ لگا ہو، پیوند والا

پیوڑی

ایک قسم کی زرد رن٘گ کی ڈلی جو پرتال سے بنائی جاتی اور رن٘گنے کے کام آتی ہے (بیشتر دیوار وغیرہ کے) نیز زرد رن٘گ کی مٹی ، زرد رن٘گ .

پَیوِیلیَن

رک : پویلین .

پَیوَند کَرنا

رشتہ کرنا ، شادی کرنا .

پَیوَند لَگْنا

پیون٘د لگانا (رک) کا لازم .

پَیْوَنْد کاری

پیوند لگانے کا پیشہ

پَیوَنْدی کرنا

چپکانا ، بل دے کر چسپاں کرنا

پَیوسْت کَرْنا

ملانا، چپکا دینا، مضبوط کرنا، مستحکم کرنا، پلا دینا، کھپا دینا

پَیوَند مِلْنا

پیوند ملانا (رک) کا لازم .

پَیوَند لَگانا

جوڑ میں جوڑ ملانا، جوڑ لگانا، جوڑدینا

پَیوَند کھانا

موافق ہونا ، مناسب ہونا ، میل کھانا.

پَیوندِ زَمِین

۔زمین میں دفن (کرنا ہونا کے ساتھ ۔ ؎

پَیوَسْتَگی

اتصال، وصل، جڑا ملا یا چپکا ہونے کی کیفیت

پَیوَنْدَگی

پیوند ہونے کا عمل یا کیفیت، وابستگی

پَیوَسْتَنی

पैवस्त होने योग्य ।

پَیوَند مِلانا

رک : پیوند لگانا .

پَیوَند ٹانْکنا

جوڑ لگانا ، تھگلی لگانا ، پھٹی ہوئی چیز میں کوئی ٹکڑا لگانا ؛ (مجازاََ) جڑ رسی کرنا .

پَیوَند گانٹْھنا

پھٹے کپڑے میں جوڑ لگانا

پَیوَند گاٹھنا

۔کپڑے کا جوڑ لگانا۔ (فقرہ) گھر والے پیوند گانٹھتے گانٹتھے ہار گئے۔

پَیوَندی گُدْڑی

a gabardine.

پَیوند کردینا

کپڑے کا ٹکڑا سینا، جوڑ لگانا

پَیوَنْدی مُوچھیں

مصنوعی مونچھیں جن کر حلقہ کی صورت بنا کر گالوں پرچپکا لیتے ہیں

پَیوَند لَگا دینا

شامل کر دینا ، ملا دینا.

پَیوَند خاک کرنا

رک : پیون٘د خاک (--- زمین) ہونا جس کا یہ تعدیہ ہے .

پَیوَندِ زَمین کرنا

زمین میں دفن کرنا

پَیوَسْتگان

اقربا ، اعزا

پَیوَند میں پَیوَنْد مِلْنا

پم نسل یا کفو اور ہمسر سے رشتہ ہو جانا ، برابر کا رشتہ ہونا ، اپنی ذات برداری میں شادی ہونا .

پَیوَند میں پَیوَند مِل جانا

۔(عو) نسل میں نسل مل جانا (فقرہ) انھیں دان وہیز کی پرواہ نہیں وہ چاہتے ہیں ہڈی میں پڈی پیوند میں پیوند مل جائے۔

پَیوَنْدوں میں ڈَھکْنا

(لفظاََ) بہت ہی بوسیدہ کپڑے پہنے ہوئے ہونا ، (مجازاً) انتہائی مفلسی کی حالت میں ہونا .

پَیوَسْتگاں

۔(ف) اقربا۔ اعِزّا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone