تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لیٹْنا پوٹْنا" کے متعقلہ نتائج

لیٹْنا پوٹْنا

لیٹ کر کروٹیں لینا، آرام کرنا، سونا

لوٹْنا پوٹْنا

پیٹنا لٹانا، سونا سُلانا، بے تکلّفانہ جہاں جی چاہے پڑ رہنا.

لُٹْنا پِٹْنا

رک: لُٹا، خستہ حال ہونا، لوٹا جانا، تباہ ہونا، برباد ہونا.

پِیٹْنا لینا

کمانا ، حاصل کرنا ، روزی ملنا.

لِیپْنا پوتْنا

پلستر کرنا، مٹی سے زمین لیپنا

لوٹْتا پوٹْتا

لڑھکتا پڑھکتا ، لڑھکنیاں کھاتا ہوا گرتا پڑتا .

پَرْوانَہ لِکْھنا

حکم جاری کرنا، اجازت نامہ دینا

لوٹْتا پِھرْنا

زمین پر لڑھکنا، تڑپتا پھرنا

لَہْنا پاؤنا

خوش قسمت ، خوش نصیب ، قسمت والا.

پَسِیْنا کِھینْچ لینا

جسم سے پسینا نکال دینا .

بِلّی کا گُو لیپْنے کا نَہ پوتْنے کا

کُتّے کا گُوہ نَہ لِیپْنے کا نَہ پوتْنے کا

رک : بلّی کا گوہ نہ لیپنے کا نہ پوتنے کا ؛ ناکارہ چیز کے بارے میں کہتے ہیں.

لِیپنے کا نَہ پوتنے کا

نکما، بالکل بیکار، کسی کام کا نہیں

بِلّی کا گُوہ نَہ لیپْنے کا نَہ پوتْنے کا

بالکل ناکارہ اور بیکار ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لیٹْنا پوٹْنا کے معانیدیکھیے

لیٹْنا پوٹْنا

leTnaa poTnaa•लेटना पोटना

مادہ: لیٹْنا

  • Roman
  • Urdu

لیٹْنا پوٹْنا کے اردو معانی

  • لیٹ کر کروٹیں لینا، آرام کرنا، سونا

Urdu meaning of leTnaa poTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • leT kar karavTe.n lenaa, aaraam karnaa, sonaa

English meaning of leTnaa poTnaa

लेटना पोटना के हिंदी अर्थ

  • लेट कर करवटें लेना, आराम करना, सोना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لیٹْنا پوٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لیٹْنا پوٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone