تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین سے پِیٹْھ لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

زَمِین سے پِیٹْھ لَگْنا

بیقراری اور اضطراب میں کمی آنا، پل بھر کو آرام ملنا، قدرے سکون مِلنا

زَمِین سے پِیٹْھ نَہ لَگْنا

بے قرار اور بے چینی میں مبتلا رہنا، آرام و سکون نہ ملنا، بے تاب رہنا، بے خواب رہنا

تَلْوا زَمِین سے نَہ لَگْنا

رک : تلوا نہ لگنا.

قَدَم زَمِین سے نَہ لَگْنا

بہت تیز چلنا .

زَمِین سے پِیٹْھ لَگانا

ایک پہلوان کا دوسرے پہلوان کو چت کردینا یہ جیتنے کی نشانی ہے

آنکھیں زَمِین سے لَگْنا

حیا و ندامت یا شرمندگی سے نیچے کی طرف دیکھنا اور آن٘کھیں اوپر نہ اٹھانا

زَمِین سے آنکھ لَگْنا

راہ تکنا، انتظار میں ہونا

زَمِین پانو سے لَگْنا

کسی راستے پر چلنے کی عادت پڑنا

پُشْت زَمِین سے لَگْنا

(مجازاً) آرام ملنا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین سے پِیٹْھ لَگْنا کے معانیدیکھیے

زَمِین سے پِیٹْھ لَگْنا

zamiin se piiTh lagnaaज़मीन से पीठ लगना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

زَمِین سے پِیٹْھ لَگْنا کے اردو معانی

  • بیقراری اور اضطراب میں کمی آنا، پل بھر کو آرام ملنا، قدرے سکون مِلنا
  • زچ ہو جانا، ہار مان لینا، پہلوان کا چت ہو جانا

Urdu meaning of zamiin se piiTh lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bekaraarii aur izatiraab me.n kamii aanaa, pal bhar ko aaraam milnaa, qadre sukuun milnaa
  • zach ho jaana, haar maan lenaa, pahlavaan ka chitt ho jaana

ज़मीन से पीठ लगना के हिंदी अर्थ

  • ज़च हो जाना, हार मान लेना, पहलवान का चित्त हो जाना
  • बेकरारी और इज़तिराब में कमी आना, पल भर को आराम मिलना, क़दरे सुकून मिलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَمِین سے پِیٹْھ لَگْنا

بیقراری اور اضطراب میں کمی آنا، پل بھر کو آرام ملنا، قدرے سکون مِلنا

زَمِین سے پِیٹْھ نَہ لَگْنا

بے قرار اور بے چینی میں مبتلا رہنا، آرام و سکون نہ ملنا، بے تاب رہنا، بے خواب رہنا

تَلْوا زَمِین سے نَہ لَگْنا

رک : تلوا نہ لگنا.

قَدَم زَمِین سے نَہ لَگْنا

بہت تیز چلنا .

زَمِین سے پِیٹْھ لَگانا

ایک پہلوان کا دوسرے پہلوان کو چت کردینا یہ جیتنے کی نشانی ہے

آنکھیں زَمِین سے لَگْنا

حیا و ندامت یا شرمندگی سے نیچے کی طرف دیکھنا اور آن٘کھیں اوپر نہ اٹھانا

زَمِین سے آنکھ لَگْنا

راہ تکنا، انتظار میں ہونا

زَمِین پانو سے لَگْنا

کسی راستے پر چلنے کی عادت پڑنا

پُشْت زَمِین سے لَگْنا

(مجازاً) آرام ملنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین سے پِیٹْھ لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین سے پِیٹْھ لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone