تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیچُو" کے متعقلہ نتائج

پِیچُو

ایک قسم کا آڑو، چیلو، زرد آلو

پیچُو

جنس قلقاس ، جنس اروی ، کچالو ، ایک قسم کی گنٹھی دار یعنی بصلہ نما خوردنی ترکاری بشکل جڑ جو ہند و پاک میں عام ہے ، لاط : Colocasia antiquorum.

پیچواں

ڈورے کے لمبے سروں میں تھوڑے تھوڑے فاصلے پر کلابتوں کی لپیٹ جو بطور گنڈا بنائی جائے، ٹھٹی، گنڈا

پیچْوانی

پیچوان (رک) سے منسوب یا متعلق.

پیچْوانَہ

پتوں کی ابتدائی لپیٹواں حالت جو نشو و نما کے ساتھ ساتھ کھلتی جاتی ہے.

پیچْوان

(کُشتی) کشتی کا ایک داؤں

پِیچُھو

۲. بعد ، اخیر .

پِچُو

۱۶ (سولہ) ماشے کی ایک تول

پیچ

بل، شکن، الجھاؤ

پِچو

روئی

پِیچا

بلا

پیچَہ

رک : پیچا ؛ ایک پیچا.

پیچا

رک : پیچ معنی نمبر ۱۴ ؛ پگڑی کی ایک قسم ، رک : ایک پیچہ.

پِیچْھ

چڑیا کی پونچھ

پِیُو

پیارا محبوب ، معشوق ، پر یتم .

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیچُو کے معانیدیکھیے

پِیچُو

piichuu•पीचू

وزن : 22

موضوعات: عوامی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پِیچُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا آڑو، چیلو، زرد آلو
  • (عوام) کریر، پکا سرخ ٹین٘ٹ، کریل کا پکا پھل لاط : Capparis Aphylla
  • مذکر۔ زرد اَو

Urdu meaning of piichuu

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka aa.Duu, chelo, zard aaluu
  • (avaam) kariyar, pakka surKh TenT, kuriil ka pakka phal laat ha Capparis Aphyll
  • muzakkar। zard o

English meaning of piichuu

Noun, Masculine

  • a kind of peach
  • the fruit of Capparis decidua

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیچُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیچُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone