تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیچُھو" کے متعقلہ نتائج

پِیچُھو

۲. بعد ، اخیر .

پِیچُھوں

پیچھے، بعد میں، ختم ہونے پر

پِیچُھوت

رک : پیچھے .

آگُو پِیچُھو

پیش و پس، ادھر ادھر، ارد گرد، آگے پیچھے

پِیچْھوا

پچھلا حصہ خصوصاً زین کا .

پِیچْھواڑا

رک : پچھواڑا .

پُوت نَہ بَھٹار پِیچھو ہی ٹائیں ٹائیں

نہ بیٹا نہ خاوند مفت کا رونا ، اس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ جو اس کے ساتھ ہمدردی کرے جس سے اس کا کوئی تعلق نہیں .

پِیچھے

بعد (زمانے کے اظہار کے لیے) .

پِیچھا

عقب ، پشت ، پیٹھ کی سمت.

پِیچُو

ایک قسم کا آڑو، چیلو، زرد آلو

پیچُو

جنس قلقاس ، جنس اروی ، کچالو ، ایک قسم کی گنٹھی دار یعنی بصلہ نما خوردنی ترکاری بشکل جڑ جو ہند و پاک میں عام ہے ، لاط : Colocasia antiquorum.

پِیچْھ

چڑیا کی پونچھ

پوچھی

مچھلی کی دم، پُون٘چھ

پُوچھا

شگون، جوتشیوں کی صلاح، منجموں کی رائے، نیز بھگتیوں یا میراں والوں سے بیماری وغیرہ یا مستقبل کا حال دریافت کرنے کا عمل

پِیچھے کو

بعد میں، بعدہ

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیچُھو کے معانیدیکھیے

پِیچُھو

piichhuu•पीछू

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: پِیچھے

  • Roman
  • Urdu

پِیچُھو کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ۱. رک : پیچھے ، عقب میں .
  • ۲. بعد ، اخیر .
  • ۳. واسطے ، باعث ، لیے ؛ خاطر .

Urdu meaning of piichhuu

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. ruk ha piichhe, aqab me.n
  • ۲. baad, aKhiir
  • ۳. vaaste, baa.is, li.e ; Khaatir

English meaning of piichhuu

Adverb

  • behind
  • later, in last
  • for, cause

पीछू के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • पीछे, अक़ब में
  • बाद, अंत में
  • वास्ते, लिए, कारण, ख़ातिर

پِیچُھو کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیچُھو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیچُھو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone