تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیچْوانَہ" کے متعقلہ نتائج

پیچْوانَہ

پتوں کی ابتدائی لپیٹواں حالت جو نشو و نما کے ساتھ ساتھ کھلتی جاتی ہے.

پیچْوانی

پیچوان (رک) سے منسوب یا متعلق.

پیچْوان

(کُشتی) کشتی کا ایک داؤں

پُوچْھنا

دریافت کرنا، معلوم کرنا، استفسار کرنا

پِیچُھوں

پیچھے، بعد میں، ختم ہونے پر

پِیچھیں

بعد میں .

پیچواں

ڈورے کے لمبے سروں میں تھوڑے تھوڑے فاصلے پر کلابتوں کی لپیٹ جو بطور گنڈا بنائی جائے، ٹھٹی، گنڈا

پَہْچان

شناخت، چھاپ

پُوچْھنا کیا

حد نہیں ہے، شمار نہیں ہے، یقینی ہے

پوچْھنا

ا. (کپڑے سے گرد وغیرہ) صاف یا خشک کرنا .

پَچْھنا

(جرّاحی) کسی جلدی مرض کی وجہ سے خون نکالنے کے لیے جلد پر نشتر سے کچو کے دینے کا عمل ، اس عمل میں پہلے متاثرہ جگہ پر سین٘گی سے کھین٘چ کر کھال کو ابھارا جاتا ہے پھر اس کو نشتر سے کچوک کر دوبارہ سین٘گی سے خون کھین٘چا جاتا ہے.

پیچاں

بل کھایا ہوا، بل دار، لپٹا یا مڑا ہوا، اندر کی طرف رخ دار

پَچْھنے

پچھنا (۱) (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت .

پَچھاں

پچھم، مغرب

پُوچْھوانا

۔ پوچھنا کا متعدی المتعدی۔ اس کا املا بغیر واؤ ہے۔ یعنی پچھوانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پیچْوانَہ کے معانیدیکھیے

پیچْوانَہ

pechvaana•पेचवाना

  • Roman
  • Urdu

پیچْوانَہ کے اردو معانی

صفت

  • پتوں کی ابتدائی لپیٹواں حالت جو نشو و نما کے ساتھ ساتھ کھلتی جاتی ہے.

Urdu meaning of pechvaana

  • Roman
  • Urdu

  • patto.n kii ibatidaa.ii lapiiTvaa.n haalat jo nasho-o-numaa ke saath saath khultii jaatii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیچْوانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیچْوانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone